تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہانی" کے متعقلہ نتائج

بادام

ایک مشہور میوہ جو بناوٹ میں بالعموم آن٘کھ سے مشابہ اور اس سے کچھ بڑا ہوتا ہے، ایک درخت کا پھل جو خشک میوہ جات میں شمار ہوتا ہے اور جس کی گری غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے

بادام فَروش

بادام بیچنے والا

بادام لَچّھا

ایک قسم کی مٹھائی

بادامِ چَشم

بادام جیسی آنکھ، شعرا آنکھ کو بادام سے تشبیہ دیتے ہوئے بولتے ہیں

بادامی

ایک قسم کا چاول ، میلے رن٘گ کا چاول

بادامَہ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

بادام دو ایک پوسْت ہَیں

بہت مخلص دوست آپس میں ملے ہوے ہیں

بادامی ڈاٹ

محیط دائرہ کے چھٹے حصے کی گولائی کی شکل کا ڈات ، بیضوی ڈاٹ

بادامی آنکھ

بادام کی طرح لمچھوئی نیم باز آنکھ

بادامْچَہ

چاندی سونے تانبے یا پیتل کا پتر جس کو صندوقچوں اور بندوقوں کے کندوں پر چڑھاتے ہیں

بادامی پَخ

(تعمیر) بادام کے خول کے مانند قوس نما تراش کا پاکھا

بادامی آنْکھیں

بادام کے شکل کی آنکھیں

بادامی بادْبان

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بُڑَم

(پانی کی گہرائی ناپنے کے لیے) رسی یا ڈور کا ٹکڑا جس کے ایک سرے پر سیسے کی گولی بندھی ہوتی ہے

بَوڑَم

بیڑْمِیں

بھری ہوئی روٹی، پوری، کچوری

بُڈَم

پانی کی آواز .

بُودَم

الّو، بیوقوف، احمق، سادہ لوح

بادَم

رک : بادام

بَدَم

ہاتھی کی مستک کا سرخ نشان ، سرخ نشان

بَدام

بادام, مجازا: چشم، آنکھ

bedim

دُھندْلانا

بَدَم

فی الحال، سانس کے ساتھ، ایک لمحہ

بے دَم

جس میں زندگی کی کوئی قوت نہ بچی ہو، سانس چڑھا ہوا، مردہ، بے جان

بَڑی مائِیں

ایک دوا کا نام

بَعْدِ ماہ

مہینے کے بعد، چاندکے بعد

کاغَذی بادام

ایک قسم کا بادام جس کا چھلکا پتلا اور نرم ہوتا ہے اور آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے

جَنگْلی بادام

ایک قسم کا بادام، جو خودرو ہوتا ہے اور چھلکا بہت سخت ہوتا ہے

نان بادام

ایک طرح کی نان جس میں پسے ہوئے بادام اور انڈے پڑتے ہیں اور اسے توے پر نان خطائی کی طرح نیچے اور اوپر کی آگ میں پکاتے ہیں ۔

گُل بادام

چرغ یا شغار کی ایک قسم، ایک شکاری پرندہ

چِینی بادام

رک : چینا بادام .

چِینا بادام

مون٘گ پھلی، چین کا بادام

سِیاہ بادام

(کنایۃً) محبوب کی آن٘کھ .

سِیَہ بادام

پِسْتے بادام توڑْنا

(مجازاً) غیر متعلق ، طول طویل گفتگو کرنا ، نرم گرم گفتگو کرنا.

شِیرَۂ بادام

(طب) پانی میں پسے ہوئے بادام ، بادام سے نکالا ہوا عرق.

گُلِ بادام

(لفظاً) بادام کا پھول ؛ شغار کی ایک قسم .

عَصائے تَلْخ بادام

کڑوے بادام کے درخت کی لکڑی کا عصا، یہ بہت مضبوط ہوتا ہے اور اس پر نقش و نگار کھودے جاتے ہیں، اکثر مولوی صاحبان رکھتے ہیں

بَدمَعاشی

بد اعمالی، بد افعالی، بد چلنی، بد وضعی، بد کردار، خرام خوری، رشوت خوری، بد ذاتی، شرارت، لفنگا پن

با دَمِ نَقْد

تنہا، اکیلا

بَد مَعاش

وہ شخص جس کی گزر بسر اوباشی کی آمدنی سے ہو، وہ شخص جس کی روزی برے کاموں پر منحصر ہو، حرام خور، اوباش، برے چلن کا

بَد مَعاشوں

اُچکے لوگ

بے داموں کا غُلام

مفت کا غلام، فرمانبردار، مطیع

بُودَمِ بے دال

(لفظاً) ترجمہ، بغیردال کا بودم، یعنی بوم، الّو، چغد، بیوقوف، احمق، بدھو

بُودَمِ بے دال ہونا

الو ہونا، بے وقوف ہونا

بادَۂ مَعْرِفَت

بے داموں مول لینا

بہت زیادہ ممنون احسان کرنا

بَد مُعامَلی

رک : بدمعاملگی .

بَد مُعامَلَہ

لین دین کا خراب، حساب کتاب میں ایمانداری نہ برتنے والا، چالاک، بے ایمان

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بَد مُعامْلَگی

لین دین سے متعلق عادات و اطوار کی خرابی، ملنے جلنے کے عادات کی خرابی، دغابازی، مکاری

بادِ مُوافِق

وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مددگار ہو

بَد مَغز

نافہم، مغرور

بَد مَذاقی

بے حسی، بے چین ہونا، برا لگنا، مزا نہ آنا

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

با دَمِ سَرْد

سرد آہ بھر کر

بَد مَزَہ کَرنا

بَد مَظَنَّہ

بدگمان، بدظن

بَڑ مُونْچھا

بڑی بڑی مونچھوں والا

بیدِ مُوَلَّہ

رک : بید مجنوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہانی کے معانیدیکھیے

شاہانی

shaahaaniiशाहानी

وزن : 222

شاہانی کے اردو معانی

  • رک : شاہانہ كی تانیث.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone