تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شائِسْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شائِسْتَگی کے معانیدیکھیے
شائِسْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (گھوڑے وغیرہ كا) سیدھا چلنا، شرارت نہ كرنا
- تمیز، اخلاق، تہذیب وتمدن، درستی، اصلاح، تربیت
شعر
اسی کا نام ہے شائستگی و پاس وفا
پلک تک آ کے جو آنسو تھما تھما سا لگا
شاعری ہے سربسر تہذیب قلب
اس کو غم شائستگی درکار ہے
ہمارے لہجے کی شائستگی کے دھوکے میں
ہماری باتوں کی گہرائیاں نہ چھو لینا
English meaning of shaa.istagii
Noun, Feminine
- civilization, genteel, decency, good manners, courtesy, politeness, refinement, propriety, suitability, fitness
शाइस्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शिष्टता; शराफ़त; सुशीलता
- तहज़ीब; सभ्यता
- (घोड़े वग़ैरा का) सीधा चलना, शरारत ना करना
- पात्रता; नम्रता
- योग्यता
- शाइस्ता होने की अवस्था या भाव, सभ्यता, तहज़ीब, शिष्टता, तमीज़, योग्यता, क़ाबिलीयत, पात्रता, संस्कृति, सफ़ाई, उत्तमता, उम्दगी, तर्बीयत, दुरुस्ती, अख़लाक़
شائِسْتَگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شائِسْتَگی)
شائِسْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔