تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخْسار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخْسار کے معانیدیکھیے
شاخْسار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹہنیاں، شاخیں، گھنی شاخوں کا جھنڈ
- جہاں کثرت سے ٹہنیاں یا ٹہنیوں والے درخت ہوں
شعر
کچھ اور کونپلیں پھوٹیں گی پھول آئیں گے
نیا نیا ہے ابھی شاخسار کا موسم
نہ چھین پائے گا مجھ سے کوئی نقوش خیال
یہ پھول میرے ہیں یہ شاخسار میرا ہے
دہکی ہوئی فضاؤں میں جائیں کہاں طیور
سائے بھی جب گھنے نہ رہیں شاخسار کے
English meaning of shaaKHsaar
Noun, Masculine
- tree branches, a thicket
- garden, bower, plantation, place abounding in trees and branches
शाख़सार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पेड़ की डालें, टहनियाँ, शाख़ें, घनी शाख़ों का झुंड
- जहाँ प्रचुर मात्रा में बहुत-से डालियों वाले पेड़ हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخْسار)
شاخْسار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔