تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شامِ اَبَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شامِ اَبَد کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
شامِ اَبَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شام جس كی كبھی صبح نہ ہو (كنایۃً) انتہائے زماں
شعر
شام ابد تک ٹکرانے کا اذن نہیں ہے دونوں کو
چاند اسی پر گرم سفر ہے جو سورج کا رستہ ہے
صبح ازل سے شام ابد تک ہے ایک دن
یہ دن تڑپ تڑپ کے بسر کر رہے ہیں ہم
شام ابد کو جلوۂ صبح بہار دے
روداد چھیڑ زندگیٔ بے ثبات کی
English meaning of shaam-e-abad
Noun, Masculine
- the evening of doomsday
शाम-ए-अबद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो शाम जिस की कभी सुबह न हो, वह समय जब सृष्टि बिलकुल नष्ट हो जायगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شامِ اَبَد)
شامِ اَبَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔