تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شامِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

شامِل ہونا

ملنا، شریک ہونا

لَہُو شامِل ہونا

سُرخی ہونا، رنگ روپ شامل ہونا نیز حصّہ ہونا .

زُمْرے میں شامِل ہونا

کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

سِینگ تُڑا کے بَچھیروں میں شامِل ہونا

رک : سین٘ک کٹا بچھڑوں میں مِلنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شامِل ہونا کے معانیدیکھیے

شامِل ہونا

shaamil honaaशामिल होना

محاورہ

مادہ: شامِل

شامِل ہونا کے اردو معانی

  • ملنا، شریک ہونا
  • داخل ہونا
  • محیط ہونا
  • گھیرے میں لینا
  • چھاجانا، منطبق ہونا
  • لاگو ہونا
  • حصہ لینا، ساجھی ہونا

English meaning of shaamil honaa

शामिल होना के हिंदी अर्थ

  • मिलना, सम्मिलित होना
  • दाख़िल होना
  • घेरा होना
  • घेरे में लेना
  • छा जाना, अनुसार होना
  • लागू होना
  • भाग लेना, साझी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شامِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شامِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words