تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شامِیانا" کے متعقلہ نتائج

شامِیانا

پتّوں كے گپھے جو درختوں كے تاجوں سے بنتے ہیں ۔

شامِیانہ

شامیانہ، ایک قسم کا خیمہ جو رسیوں، پنڈالوں کی مدد سے بانس پر لٹکا ہوتا ہے، پنڈال، تمبو، دھوپ سے بچاؤ کی خاطر لگایا جانے والا پنڈال

شامِیانا بَرْگ

درخت كی چھتری ، یعنی پتّے كا شامیانہ ۔

شامِیانا اُٹھانا

سائبان دوُر كرنا ، شامیانہ ہٹا دینا ۔

شامِیانا لَگانا

(عموماً كسی تقریب كے موقع پر) شامیانے كو بانسوں اور رسیوں كے ذریعے تان كر قابلِ استعمال بنانا ۔

شامِیانا كِھچْوانا

شامیانہ تنوانا ، شامیانہ لگوانا ۔

شامِیانا تانْنا

رک : شامیانہ لگانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شامِیانا کے معانیدیکھیے

شامِیانا

shaamiyaanaaशामियाना

شامِیانا کے اردو معانی

  • دھوپ ، اوس یا دیگر فضائی اثرات سے بچاؤ كرنے والا ، خصوصاً بان٘سوں رسیوں وغیرہ كے ذریعے اوپر تانا ہوا كپڑا ، كپڑے كا سائبان جو چاروں طرف سے كھلا ہوا بارہ دری كی وضع كا ہوتا ہے، كپڑے كاسایہ بان ؛ آسمانہ
  • پتّوں كے گپھے جو درختوں كے تاجوں سے بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شامِیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شامِیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words