تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاقُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاقُول کے معانیدیکھیے
شاقُول کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- (معماری) ایک ڈوری كے سرے پر بندھا ہوا لٹو جس كو لٹكا كر دیوار وغیرہ كی عمودی سیدھ دیكھی جاتی ہے نیز افقی طور پر تان كر چنائی كی سیدھ درست ركھی جاتی ہے، ساہول، سہاول، پنسال
شعر
ان دنوں سب زاویے اک شکل پر مرکوز تھے
جن دنوں ایجاد کے رستے میں تھا شاقول بھی
English meaning of shaaquul
Noun, Masculine, Singular
- plummet, piece of lead attached to line for sounding, plumb line
शाक़ूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- राजों की सहावल, जिससे वह दीवार की सीध नापते है, साहौल, सिहावल, पंसाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاقُول)
شاقُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔