تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شارح" کے متعقلہ نتائج

شارح

شرح لکھنے والا، تفصیل سے بیان کرنے والا

شارِہ

منقش پگڑی، شار، بڑی پگڑی، عمامہ

شَرْحْ

تشریح، توضیح

شَرِیح

گوشت کا ٹکڑا ، لوتھڑا ، مضغہ .

شُرُوح

شرح کی جمع تراکیب میں مستعمل، شرحیں، تشریحات، وضاحتیں، مطالب، معنی

شَرَہ

لالچ، حرص، ہوس

شُرّاح

شارح کا اسم مبالغہ، وضاحت کرنے والے

شُدھ

صاف پاک، خالص، بے محل، صحیح، ٹھیک جس میں کوئی کھوٹ نہ ہو، جس میں کوئی عیب نہ ہو، جس میں کسی طرح کی کوئی ملاوٹ نہ

شاہ راہ

شاہ راہ، بڑا اور كشادہ راستہ، بڑی سڑک، بڑا راستہ، شارع عام، (مجازاً) روش، طریقہ، قاعدہ

سَہوڑھ

وہ لڑکا جو حاملہ عورت سے بِیاہ کرنے کے بعد پیدا ہو ؛ چوری کا مال یا چور جو رن٘گے ہاتھوں پکڑا جائے .

سَہ رُوح

تین روحیں : روحِ جمادی، نباتی، حیوانی

سِہُوڑ

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

شَہ راہوں

بڑے اور کشادہ راستے، بڑی سڑکیں، شارع عام

شَرْح بِگَاْڑْْنَاْ

بھاؤ بگاڑنا، نرخ خراب کرنا

شَرْح چَڑَھْاْنَاْ

شرح لکھنا، کسی کتاب پر نوٹ لکھنا

شَرحِ لَفْظْ و مَعَاْنِیْ

توضیح و تفصیل

شَرْحُ الْغِاْمِضْ

مُشکل نکتے کی وضاحت، دقیق، بات کی تشریح

شَرْحْ مُقَرَّرْ کَرْنَاْ

نرخ کا متعین کرنا، قیمت متعین کرنا

شَرْحِ پَیْدَاْئِشْ

کسی علاقہ کی آبادی میں خاص عددی تناسب اور ایک مدت مقررہ میں پیدائش کے ذریعے جو اضافہ ہو، کسی آبادی میں بچوں کے پیدا ہونے کی فیصد شرح

شَرْحِ سُوْدْ کَاْ بَھْاْؤ

بینکوں کے ذریعہ متعین کیے گئے سود کی مقدار کی قیمت

شَرْحْ وَاْرْ

تفصیل وار، وضاحت اور صراحت کے ساتھ

شُدھ ٹوڑی

(موسیقی) راگ کی ایک قسم .

شَرْحْ نَوِیْسْ

کسی کتاب کی تفسیر یا تشریح لکھنے والا، تفسیر کرنے والا، مفسر

شَرْحْ ہونا

ظاہر یا واضح ہو جانا، روشن ہو جانا، منکشف ہو جانا، کھُل جانا (معنی وغیرہ)

شَرْحِ ذَیل

نیچے لکھی ہوئی تفصیل نہایت وضاحت سے کہنا یا لکھنا

شُدھ بِلاوَل

(موسیقی) بلال راگ کی ایک قسم جو اپنے خالص سُروں میں گایا جائے .

شَرْحِ اَمْوَاْتْ

موت کا تناسب، شرح اموات فی ہزار افراد کی تعداد ہے جو کسی خاص علاقے میں کسی خاص مدت کے دوران ہوتی ہیں

شَرْحِ فِشَاْں

چنگاریاں اُڑانے یا بکھیرنے والا، جس سے چنگاریاں نکلیں

شَرْح کَرْنا

کسی بات کو وضاحت کے ساتھ یا کھول کر بیان کرنا، معنی و مطالب کی تشریح کرنا

شَرْحِ سُوْدْ

سود کی در، سود کا نرخ تعین

شَرْحِ قَانُوْنِیْ

شَرْحِ آبْپاشِی

نہر کے پانی کے محصول کا نرخ، آبیانہ

شَرْحْ و بَیَاْں

توضیح و تفصیل

شَرْحِ صَدْر

سینہ کو کھول دینا یا کھل جانا، (مراد) حقیقت واضح کر دینا، نورِ ایمان سے سینہ کو بھر دینا، عالم بالا کے فیضان یا علم لدنی کے لیے طبیعت کو مستعد اور آمادہ بنا دینا، انشراح قلب

شَرْحِ تَبادَلَہ

مبادلہ زر کی شرح، دو ملکوں کے سکوں کے باہمی تبادلہ کی شرح

شَرحِ مُبادَلَہ

کسی ایک ملک کے سکّے کی کسی دوسرے ملک کے سکّے سے باہمی تبادلہ کے لئے ہر دو سکوں کی قیمت یا نرخ

شَرْحِ ذِہَاْنَتْ

(نفسیات) ذہنی عمر کی زمانی عمر سے نسبت

شَرْحْ بَنْدِیْ

نرخ نامہ، وہ نقشہ یا فہرست جس میں نرخ دیے ہوتے ہیں، نرخ کی میزان

شَرْح کَہنا

تفسیر لکھنا

شَرْح نُمُوْ

اضافے کی شرح، ترقی کی شرح، کسی خاص مدت کے دوران کسی چیز کے ہیئت میں کتنی تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، اس کی پیمائش

شَرْحْ کَاْرِیْ

توضیح و تفصیل، کسی بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا

شَرْح نِگَارْ

شرح لکھنے والا، مطالب و معانی بیان کرنے والا

شَرْحْ و بَیِاْن

شرح و بسط، تفصیل، کھول کر

شَرْحْ نِگََاْرِیْ

توضیح و تفصیل، کسی بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا

شُرُوح نِگاری

تشریح نگاری ، شرحیں لکھنا ، شرح لکھنے کا فن .

شَڑْھ لَگان

(کاشت کاری) شرح لگان

شَرْحِ دَاْسْتَاْں

داستان کی شرح یا تفسیر

شَرْحْ و بَسْط

توضیح اور تفصیل،

شُدھ سُر

(موسیقی) وہ سُر جو اپنی اصلی حالت پر قائم رہتا ہے .

شَرْحِ مَعَاْنِیْ

پیچیدہ اور مشکل الفاظ کا مطلب یا شرح

شُدھ بولی

شستہ زبان، صاف بول، شائستہ اور بہتر زبان

شَرْحَہ شَرْحَہ

شَرْحِ خوانْدَگی

تعلیم کی شرح

شَرْحِ مَعْمُوْلیْ

رواجی شرح، رسمی نرخ

شَرْحِ بَیَاْں

شَرْحِ لَگان

شَاہْرَہِ عَامْ

شُدھ کَرْنا

ہندو عقیدے کے مطابق کسی چیز کو پاک و صاف کرنا، ہندو دھرم میں داخل کر لینا، ہندو بنانا، دوبارہ ہندو کرنا

شَرْحِ نَاْکَاْمِیْ

عدم توضیح و تفصیل

شَرْحِ مَطَاْلِبْ

پیچیدہ مطالب کی تفسیر یا شرح

اردو، انگلش اور ہندی میں شارح کے معانیدیکھیے

شارح

shaarehशारेह

اصل: عربی

وزن : 22

شارح کے اردو معانی

صفت

  • شرح لکھنے والا، تفصیل سے بیان کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شارِہ

منقش پگڑی، شار، بڑی پگڑی، عمامہ

شعر

English meaning of shaareh

Noun, Masculine

  • commentator, exegete, interpreter, explainer, a person who explains and interprets texts, especially religious ones

शारेह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्याख्या करने वाला मूल्यांकन करने वाला
  • टिप्पणीकार, दुभाषिया, भाष्यकार, टीकाकार, वह व्यक्ति जो ग्रंथों, विशेष रूप से धार्मिक लोगों की व्याख्या करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شارح)

نام

ای-میل

تبصرہ

شارح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone