تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاطِرانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاطِرانَہ کے معانیدیکھیے
شاطِرانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شاطر سے منسوب، شاطروں جیسا، عیارانہ
شعر
ہنر آتا ہے جن کو دشمنوں سے بچ نکلنے کا
وہ ہنس کر چال کوئی شاطرانہ ڈھونڈ لیتے ہیں
دل کے لٹنے کی خبر کیا خاک ہو
اس کی شوخی شاطرانہ اور ہے
الگ یہ بات ہے چالیں الٹ پڑتی ہیں خود ان پر
وہ جب چلتے ہیں کوئی شاطرانہ چال چلتے ہیں
शातिराना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- शातिरों-जैसा, धूर्तता पूर्ण, ऐयाराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاطِرانَہ)
شاطِرانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔