تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَب بَاش" کے متعقلہ نتائج

باش

ٹھہر، دم لے، سن، صبر کر

باشِنْدَہ

رہنے والا، بسنے والا، ساکن، شہری

باشَق

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)، باشہ کا معرب

باشی

سردار، سالار (عموماً، ترکیب میں مستعمل)، جیسے: کارواں باشی

باشا

باشا

باشِنْدَگان

باشندہ (رک) کی جمع

باشَہ

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)

باشَد

ہو، ایسا ہی ہو

باشِین

باشہ کی مادہ (باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ)

بَعْث

خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال

بانس

ایک گرہ دار اندر سے بیشتر کھوکھلی اور ریشہ دار لکڑی کا اون٘چا جنگلی درخت ؛ اس درخت کی لکڑی جو عموماً چھپروں اور ہلکی قسم کی چار پائیوں کی پٹیوں اور سیرووں میں استعمال ہوتی ہے

بَعْثِ ثانی

دوبارہ زندہ کیے جانے کا عمل،

باسْیاں

اہیروں کا ایک قبیلہ .

بَعْثِ اَمْوات

قب: بعث نمبر۲.

بانس پَھل

ایک قسم کا دھان جو شمالی ہند میں زیادہ پیدا ہوتا ہے، بان٘سی

بانس پور

ایک طرح کا عمدہ قسم کا ململ، قدیم زمانے کا اعلیٰ قسم کا ململ جس کا تھان بانس کے پور یا چونگے میں سما جاتا تھا، جھینا یعنی باریک سوتی کپڑے کا تھان

بانْس ڈالْنا کُنْووں میں

باثِعَہ

وہ لب پُرخون جو پھٹنے کے قریب ہو

باسِنْدی

(لفظاً) صفانیاں کے علاقۂ باسند سے منسوب: باسند کا رہنے والا، (مراداً) ایک فرقے کا نام جسکا پانی عبدالعزیز باسندی تھا (اس نے ۳۲۲ھ میں نبوت کا دعویٰ کیا لیکن کچھی ہی دنوں بعد حکومت نے اس تحریک کو سختی سے کچل دیا)

باسْتاں

قدیم، پرانا، ماضی کا، اکیلا، تنہا، دنیا، قدیم، قسمت، گزشتہ، ماضی

بانْس کا جنْگل

وہ جنگل جس میں بانس ہی بانس ہوں

باسَٹْھواں

باسی مُنْہ

نہ دھویا ہوا منہ، خالی پیٹ

بَعْثُ الْاَجْساد

فنا ہونے کے بعد جسموں میں دوبارہ روح پھونکی جانے کا عمل

بَعْث بَعْدَ الْمَوت

رک : بعث الاجماد .

باسْتاں نامَہ

تاریخ ماضی .

بَعْث و نَشْر

(لفظاً) (مردوں) کے اٹھائے جانے اور منشتر کیے جانے کا عمل

بانسوں

کئی بان٘سوں کی اون٘چائی کے برابر، بہت زیادہ

باس لینا

رکنا، ٹھہرنا.

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے

جس کام کے انجام دینے سے بڑے بڑے لوگ عاجز ہیں اسے معمولی آدمی کیا انجام دے سکتا ہے

باسُورِ رِیاحی

وہ مسے جو مقعد کے اندر کثرت ریاح کے مرض سے پیدا ہو جائیں، بادی بواسیر

بانس پَر ٹَنگْنا

بان٘س پر ٹانگن٘ا کا لازم

باس کَرنا

سونْگھنا.

بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی

دوہری تکلیف، نقصان مایہ و شماتت ہمسایہ

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس قول و فعل ہوتا ہے.

بانس پَر ٹانگْنا

بدنام کرنا، رسوا کرنا، نکو بنانا

باسی پن

باسی ہونے کی حالت، تازہ نہ رہنے کی کیفیت

باسی گَھر

وہ گھر جس کی صبح کو صفائی ستھرائی نہ کی گئی ہو.

بَعْث و نُشُور

(لفظاً) (مردوں) کے اٹھائے جانے اور منشتر کیے جانے کا عمل

باسُورِ دَموی

وہ بواسیر جس میں خون آئے، خونی بواسیر

باسی پَنا

باسی ہونے کی حالت ، تازہ نہ رہنے کی کیفیت.

باس دینا

مہکنا، مہک دینا.

باسی پانی

گھڑے یا صراحی وغیرہ کا رکھا ہوا پانی جس پر کم سے کم ایک رات گزر چکی ہو.

باسی کُوسی

رات کا بچا بچایا کھانا یا روٹی وغیرہ.

بانس غَرْقی

ایک قسم کا بانس جو ٹھوس اور مغزدار ہوتا ہے اور جس پر تلوار اثر نہیں کرتی (غالباً : لچکیلا جس سے کمانیں بناتے ہیں)

باسی خَبَر

وہ خبر جو نئی نہ ہو، ایسی خبر جسے پہلے سنا جا چکا ہو

باسا

(لفظاً) خوشبودار

باسی

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

باسْنا

خواہش، میلان، خیال، رجحان

باسی مُنْھ

بغیر سنْگھار کیے ہوئے

بانس بَرابَر آدمی

معمول سے زیادہ لمبا اور دبلا شخص، قامت

باسَہ

ناک کے دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی، ناک کا بانسا

باسْکِٹ بال

ہاتھوں سے کھیلا جانے والا گینْد کا ایک کھیل جس میں میدان کے دونوں سروں پر گڑے ہوئے بورڈوں میں لوہے کا ایک حلقہ اور اس میں بے پین٘دے کی جالی نصب ہوتی ہے (جس میں مقرر طریقے سے کھلاڑی گینْد ڈالتے ہیں).

بانس پھوڑ

کاریگر جو بان٘س کی تیلیوں سے مختلف قسم کی چیزیں (ٹوکریاں اور چقیں وغیرہ) بناتے ہیں

باسی گَھر ڈالنا

گھر میں صفائی نہ رکھنا، گھر صاف ستھرا نہ رکھنا

باسْتان نامہ

تاریخِ ایران کی ایک کتاب

بانْس بَرابَر قَد

معمول سے زیادہ لمبا اور دبلا شخص / قامت

بانسوں اُونچا

بہت اونچا، معمول سے بہت زیادہ بلند

باسی تِباسی

دو تین دن کا رکھا ہوا کھانا، کئی دنوں کا سڑا گلا

بانسْلی قَنْد

ایک قسم کا زمیں قند جوگلے میں بہت لگتا ہے اور غالباً اسی لیے کھانے کے قابل نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَب بَاش کے معانیدیکھیے

شَب بَاش

shab-baashशब-बाश

اصل: فارسی

وزن : 221

شَب بَاش کے اردو معانی

صفت

  • رات کی رات رہنے والا، رات میں رہنے والا، كسی جگہ رات گزارنے والا
  • صحبت کرنے والا

شعر

English meaning of shab-baash

Adjective

  • one who stays (somewhere) for a night, night lodger, relaxing overnight

    Example - apne ghar ke liye wo sirf shab-bash hai sara din avara-gardi karta hai

  • a man who spends a night with a woman

शब-बाश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रात की रात रहने वाला, किसी स्थान पर रात गुज़ारने वाला, रात में ठहरने वाला

    उदाहरण - अपने घर के लिए वह सिर्फ़ शब-बाश है सारा दिन आवारा-गर्दी करता है

  • सहवास करने वाला

شَب بَاش کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَب بَاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَب بَاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone