تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باشِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باشِنْدَہ کے معانیدیکھیے
باشِنْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
رہنے والا، بسنے والا، ساکن، شہری
مثال - جنگل کے کٹنے سے جنگلی باشندوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے
شعر
لگتا ہے جدا سب سے کردار وسیمؔ اس کا
وہ شہر محبت کا باشندہ نظر آئے
English meaning of baashinda
Noun, Masculine
-
inhabitant, resident, dweller, citizen
Example - Jangal ke katne se jangli bashindon ki taadaad kam hoti ja rahi hai
बाशिंदा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باشِنْدَہ)
باشِنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔