تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَب گَز" کے متعقلہ نتائج

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سِلاخ

جس درخت خرما کے سبز پھل جھڑ گئے ہوں اور ننگا رہ گیا ہو اُس کا نام عربوں نے سِلاخ رکھا ہے .

سَلاخی

سَلاکھی

(صرّافی) سِکّہ پرکھنے کا سُوا جو باریک نوک کا ہنی اوزار ہوتا ہے جس سے صرْافِ سکے پر نقطہ کا نشان بنا کر آگ میں گرم کرتے ہیں اور نُقطَے کی رنگت سے سِکّے کا کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں ۔

سَلاکْھنا

سونے چاندی کو آگ میں تپا کر پرکھنا، آگ میں تپا کر سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھنا اس طرح کہ اس چیز پر ایک گہری لکیر بنادی جاتی ہے پھر آگ میں گرم کرکے اس کا رنگ دیکھا جاتا ہے اور رنگ کے تغّیر سے کھرا کھوٹا معلوم کرتے ہیں ۔

سَلْخ

قمری مہینے کا آخری دِن جس کی شام کو نیا چاند نظر آئے، چاند رات

سَلّاخ

بہت کھال کھین٘چنے والا، جانوروں کو ذبح کرنے والا

شَلّخ

بندوقوں یا توپوں کی باڑ جو سلامی کے واسطے یا کسی خوشی کے موقع پر چھوڑی جائے ، شلک

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

شَلْخی رونْد

(فوج) رک : شلخی

سَلْخ خانَہ

قصاب خانہ ، مذبح ، کمیلا.

سَلْخَہ نُما

(حیوانیات) سلاخ نُما، ڈنْک جیسا، نوکیلا

سیل کھڑی

سٹیٹیٹ کی ایک نسل، صابون بنانے کا پتھر

شُلَہ کِھچْڑی

یخنی میں پکائی ہوئی پتلی کھچڑی جس میں دو حصّے دال اور ایک حصّہ چاول ہوتے ہیں

سُلَکْھیا

جلد جلد چلنے والی عورت ، وہ عورت جو گھڑی اِدھر گھڑی اُدھر دِکھائی دے ، چالاک تُرتُریا ، پُھرتیلی ، وہ لڑکی جو سارے میں دوڑی دوڑی پھرے

سال خورد

معمر، عُمر رسیدہ، بوڑھا

شَلْخی

کارتوس کا فیر جس میں گولی نہ ہو ہوائی فیر

سَلْخَہ

(حیوانیات) برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) ڈنْک (کپڑے وغیرہ کا) ؛ بشرے کی نوک جو تِرچی کٹی ہوتی ہے.

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

سَلِیخَہ

ایک چھوٹے سے درخت کی خوشبودار چھال جس کا تنہ موٹا اور چھوٹا ہوتا ہے وضع اس کی سوسن کی سی ہوتی ہے .

silk hat

ایک اونچی ٹوپی جس پر روئیں دار مخملی کپڑا چڑھا ہوتا ہے۔.

سال خُورْدَہ

سال دیدہ، بوڑھا، معمر، تجربہ کار، خرانٹ

سَلْخُون

(شِکار) ٹِڈّی جو بلبل پالنے والے بلبل کے بچّوں کو غذا کے طور پر اُن کے پانْو توڑ کر کِھلاتے تھے.

سَلْخِین

(شِکار) رک : سلخون.

سُلَکَّھن

خُوبصورت عورت .

سُولَکَّھن

نیک بخت، خوش نصیب ، اچھی قِسمت والا.

سِیل کھولْنا

رک : سِیل توڑنا ۔

شُعْلے کو ہَوا دینا

آگ بھڑکانا، ہوا دینا

سَیلی خَطی بَہاؤ

(طبیعیات) مائع کا ہموار بہاؤ جس میں نہ کوئی بلبلہ پیدا ہوتا ہے نہ کوئی لہر اٹھتی ہے

ساحِلی خِطََّہ

سمندر کے قریب کا علاقہ

سِلَک ہونا

(شکار) بٹیر کے شِکار میں جب پھندنیوں کی آواز سُن کر بٹیر گِرنا شروع ہوتے ہیں تو کہتے ہیں سلک ہو رہی ہے .

سیل کَھری

(کمھار) ایک قسم کا چکنا ، چمکدار ، نرم اور نیلگوں سفید پتھر جس کو باریک پیس کر اور سفیدی کے ساتھ پانی میں ملا کر برتنوں پر بیل بوٹے بناتے ہیں ، سنگ جراحت

سیلے کے ہاتھ

(پہلوانی) مکدروں کی ایک خاص طریقے کی ورزش کا اصطلاحی نام جس میں ورزش کرنے والا مکدورں کو اپنے سامنے اور پیچھے پورے ہاتھ کھول کر اس طرح گُھماتا ہے جیسے کوئی ملّاح اکیلا دائیں بائیں باری باری چپوچلانے اور یہی اُس کی وجہ تسمیہ ہے

سَیلی خَط

(طبیعات) داھرا ، بہاؤ کا رُخ (ہوا یا پانی کا).

شُعْلَہ خِیْز

جلا دینے والا، آگ لگا دینے والا، شعلہ فگن

شُعْلَہ خُوئی

شعلہ جیسی عادت، مجازاً: طبیعت کی تیزی طراری، گرم مزاجی (نرم خوئی کے بالمقابل)

شَلَّک ہونا

بندوقوں اور توپوں کی سلامی دیا جانا

سِہ لَخْتَہ

(ارضیات) پرت دار رکازات کے تین تہہ.

سُولی کِھینچنا

پریشان کرنا، بے چین رکھنا .

شُعْلَہ خُو

بدمزاج، تیز و تُند خُو، تنک مزاج، مراد: معشوق، محبوب

سُولی کَھڑی کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .

سُولی کَھڑی ہونا

پھان٘سی دینے کے اسباب کا مہّیا ہونا ، موت کی سزا طے ہونا .

شُعْلَہ کِھینچْنا

شعلہ بلند ہونا، لپٹ پیدا کرنا

عَسَلِ خِیار شَن٘بَر

املتاس کی پھلی کا گودا

مِنقالی سَلاخِیں

(حیوانیات) کیلشیم کاربونیٹ کی وہ سلاخیں جو زاویہ نما چھت کے دونوں نصفوں میں آمنے سامنے پائی جاتی ہیں اور لچکدار جوڑوں کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑی ہوتی ہیں (Ambulacral Ossicles) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَب گَز کے معانیدیکھیے

شَب گَز

shab-gazशब-गज़

اصل: فارسی

وزن : 22

شَب گَز کے اردو معانی

مؤنث

  • لمحۂ فکریہ، لمحے کا درد

اسم، مذکر

  • رات کے وقت کاٹنے والا کیڑا یعنی پسو یا کھٹمل

English meaning of shab-gaz

Feminine

  • a temporary trouble

Noun, Masculine

  • a termite

शब-गज़ के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • थोड़ी देर की व्यथा, क्षणिक कष्ट

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात के वक़्त काटने वाला कीड़ा यानी पिस्सू या खटमल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَب گَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَب گَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone