تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَب و روز" کے متعقلہ نتائج

شَب و روز

رات اور دن، لیل و نہار

عِقْدِ شَب و روز

چاند اور سورج

روز و شَب

دن اور رات، وقت، زمانہ

مُرْغِ شَب و روز

دن اور رات کا پرندہ

روز و شَب کَٹْنا

وقت گُزرنا ، زِندگی بسر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَب و روز کے معانیدیکھیے

شَب و روز

shab-o-rozशब-ओ-रोज़

اصل: فارسی

وزن : 1221

موضوعات: تصوف

شَب و روز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رات اور دن، لیل و نہار
  • تصوف: کنایہ ہے کفر و دین کی طرف اَس سے حضرت شیخ اکبر نے فص نوحی میں بطون اور ظہورِ انسانی مُراد لیا ہے یعنی رات عقول و روحانیت اور دن سے صور و اجسام

فعل متعلق

  • رات دن، ہر وقت

شعر

English meaning of shab-o-roz

Noun, Masculine

  • night and day, always, all the time daily

Adverb

  • day night, every-time

शब-ओ-रोज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रातदिन, अहनिश, हर समय, निरंतर लगातार

क्रिया-विशेषण

  • रात दिन, हरवक़त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَب و روز)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَب و روز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words