تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفْقَت" کے متعقلہ نتائج

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا، جہاں تاب، عالم افروز (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

خُورْشِیدِ عَالَمِ تَابْ

دنیا کو روشن کرنے والا سورج، پوری کائنات کو روشن کرنے والا سورج

شَمْعِ عالَمْ تاب

کنایۃً: آفتاب، سورج

آفْتابِ عالَمِ تاب

دنیا کو روشن کرنے والا سورج

مِہر عالَم تاب

دنیاکو روشن کرنے والا سورج

حُسْنِ عَالَم تَابْ

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا، جہاں تاب، عالم افروز (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

طَبِیعی عُلُوم

طَبعی عُلُوم

عُلُومِ طَبِیعِیَّہ

رک : علم طبیعی .

عِلْمِ طِب

دوائیوں کا علم

عِلْم طَبْعی

حکمت کے ایک فن کا نام جس میں فطرتی ، مادی ، قدرتی خواص اشیا اور تحقیقات سے بحث کی جاتی ہے نیز وہ علم جس میں اجسام کے تغیر و تبدل اور ان کی خاصیت کا حال درج ہو ، طبیعیات (انگ : Physics) .

عِلْمِ طَبِیعی

رک : علم طبعی .

عُلُومِ طَبِیعی

رک : علم طبیعی .

عِلْمِ طَبِیعِیات

رک : علمِ طبعی .

عِلْمِ طَبْعِیات

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفْقَت کے معانیدیکھیے

شَفْقَت

shafqatशफ़क़त

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَفِقَ

شَفْقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑوں کی جانب سے چھوٹوں پر مہربانی یا کرم کا جذبہ، کسی پر مہربانی کرنا، ممتا، اپنائیت، مہربانی، کرم، نوازش، غم خواری، رحم

    مثال - ماں کی ہر ایک ڈانٹ میں بچوں کے لئے شفقت جھلکتی ہے

شعر

English meaning of shafqat

Noun, Feminine

  • affectionate kindness, clemency

    Example - Maan ki har ek daant mein bachchon ke liye shafqat jhalakti hai

शफ़क़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

شَفْقَت کے مترادفات

شَفْقَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفْقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفْقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone