تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہادَتِ مَسْتُور" کے متعقلہ نتائج

مَسْطُور

تحریر کیا گیا، مرقوم، مذکور، لکھا ہوا

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَسْتُور دَرَخْت

(جنگلات) وہ درخت جس کی بالیدگی زمین میں بہت زیادہ نیچے ہونے کی وجہ سے عملاً رک گئی ہو

مَسْتُورُ الْحال

جس کا حال پوشیدہ ہو

مَشْطُور

نصف، آدھا، دو حصوں میں تقسیم

مَسْطُورَہ

رک : مسطور معنی نمبر ۲ ۔

مَسْتُوری

(حیوانیات) ظاہری مشابہت کا ، مشابہتی ۔

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مَسْطُورات

مسطورہ کی جمع ، مذکورہ یا مرقومہ بالا چیزیں

مَسْتُورات

پردہ نشین عورتیں، پردے والی بیویاں، مخدرات، عورتیں، خواتین

مَسْتُورِیَتی

(حیوانیات) مستوریت (رک) سے منسوب ، مستوریت کا ، ظاہری کلی مشابہت کا ، مستوری ۔

مَسْتُور کَرنا

چھپا دینا ، مخفی کر دینا ، خفا میں ڈال دینا ۔

مَسْتُور ہونا

پوشیدہ ہونا ، خفا میں ہونا ، چھپا ہونا ، راز میں رہنا ۔

مَسْطُور ہونا

تحریر ہونا ، لکھا ہونا ، مرقوم ہونا ۔

مَسْتُورِیَّت

مستور (رک) ہونا ؛ (حیوانیات) ظاہری کلی مشابہت (دو جانوروں میں)

شَہادَتِ مَسْتُور

چھپی ہوئی شہادت یعنی جس میں قاتل معلوم نہ ہو .

خَطِ مَسْتُور

رازداری کے لیے خاص اشیاء کے اپنی سے لِکھی ہوئی تحریر جو خُشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دِکھائی دے. آبِ پیاز ، آب سجی، آبِ لیموں ، آب نارنج یا دودھ میں قدرے نوسادر مِلا کر لِکھنے سے صُورت مذکور الصدر پیدا ہوتی ہے، خطِ طلسم.

نِیم مَستُور

آدھا ڈھکا ہوا ؛ جو قدرے پردے میں ہو ؛ مراد : نیم عریاں ۔

شاہِدِ مَسْتُورِ اَزَل

وہ محبوب جو ازل سے پردے میں ہو ؛ (كنایۃً) خدائے تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہادَتِ مَسْتُور کے معانیدیکھیے

شَہادَتِ مَسْتُور

shahaadat-e-mastuurशहादत-ए-मस्तूर

وزن : 1212221

شَہادَتِ مَسْتُور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھپی ہوئی شہادت یعنی جس میں قاتل معلوم نہ ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہادَتِ مَسْتُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہادَتِ مَسْتُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone