تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْباز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْباز کے معانیدیکھیے
شَہْباز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شہباز، باز سے کچھ بڑا شکاری پرندہ، بڑا باز، سفید اور بڑا باز (شکاری پرندہ)، شاہین
- خوبصورت، نوجوان، شریف آدمی
- بہادر آدمی
- سبزی (بھن٘گ) پینے والوں کا پیر
شعر
دور آیا ہے عجب انجمؔ یہاں ہشیار باش
زاغ ہے مخدوم اور خادم یہاں شہباز ہے
دل مجبور پہ اس طرح سے پہنچی وہ نگاہ
جیسے عصفور پہ پر تول کے شہباز آیا
جب تک ارزاں ہے زمانے میں کبوتر کا لہو
ظلم ہے ربط رکھوں گر کسی شہباز کے ساتھ
English meaning of shahbaaz
Noun, Masculine
- falcon, the noblest species of falcon
- the noblest species of falcon
- brave man, brave person
- handsome young man
शहबाज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْباز)
شَہْباز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔