تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُقاب" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں عُقاب کے معانیدیکھیے

عُقاب

'uqaab'उक़ाब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کیمیا فلکیات پرندے

اشتقاق: عَقَبَ

عُقاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز
  • (نجوم) کرۂ شمالی میں ستاروں کی ایک شکل کا نام

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of 'uqaab

Noun, Masculine

'उक़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गरुड़, गिद्ध जाति का एक बड़ा शिकारी पक्षी, बाज़, उकाब

عُقاب کے مترادفات

عُقاب کے قافیہ الفاظ

عُقاب سے متعلق دلچسپ معلومات

عقاب اول مضموم، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کامؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُقاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُقاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words