تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَیطانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطانی کے معانیدیکھیے
شَیطانی کے اردو معانی
صفت
- شیطان سے متعلق، شیطان سے منسوب
- شریر، فسادی، مفسد
اسم، مؤنث
- شرارت، بدمعاشی، بدی، بُرا کام، شیطنت
شعر
جس کو خود میں نے بھی اپنی روح کا عرفاں سمجھا تھا
وہ تو شاید میرے پیاسے ہونٹوں کی شیطانی تھی
دیواروں پر چاند ستارے روشن ہیں
بچوں نے دیکھو تو کیا شیطانی کی
پڑھ نہیں سکتے تو شیطانی کریں
آ گئے اسکول میں تو جائیں کیا
English meaning of shaitaanii
Adjective
- devilish, diabolical, mischief, wickedness, satanic, mischievous
शैतानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शैतानों की तरह का बहुत दुष्ट, शैतान-संबंधी, शैतान का
- निकृष्ट, बुरा, पापमय, शरीर, फ़सादी
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुष्टता, शरारत, किसी को परेशान करने के लिए किया जाने वाला व्यवहार, ऐसा आचरण जो किसी को परेशान करने के लिए किया जाए
شَیطانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَیطانی)
شَیطانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔