تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمائِل" کے متعقلہ نتائج

شَمائِل

حلیہ، شکل، وضع قطع، صورت، عادات و خصائل، اخلاق، خصلتیں، عادتیں

شَمائِل نامَہ

مرقع ، البم

شَمائِلُ الاَتْقِیا

qualities of saintly people

قَمَر شَمائِل

Beautiful like moon, handsome, pretty.

زیبا شَمائِل

نیک سیرت، خوش خصلت

زَبُوں شَمائِل

بُری خصلتوں والا ، بُری عادتوں والا۔

خوش شَمائِل

رک : خوش شکل .

شوخ شَمائِل

coquettish quality of the northern wind

شَکْل و شَمائِل

صورت اور اطوار، اخلاق و عادات، ناک نقشہ، وضع قطع

نیکُو شَمائِل

اچھی خصلت والا، خوش وضع، خوش اطوار، اچھی عادتوں والا، نیک خو

نیک شَمائِل

اچھی وضع کا ، خوبیوں والا ، با صلاحیت ۔

زُہْرَہ شَمائِل

اچھی عادتوں والا / والی ، اچھی خصلت والا / والی .

رَعْنا شَمائِل

خوش اطوار، حُسن و جمال پیکر.

شِیرِیں شَمائِل

خوش شکل ، خوش خالق ، خوش اطوار .

شُعْلَہ شَمائِل

(مجازاً) جلا دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمائِل کے معانیدیکھیے

شَمائِل

shamaa.il•शमाइल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: شَمِلَ

  • Roman
  • Urdu

شَمائِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حلیہ، شکل، وضع قطع، صورت، عادات و خصائل، اخلاق، خصلتیں، عادتیں
  • شمال کی جانب سے چلنے والی ہوائیں، شمالی علاقہ جات
  • تصوف: تجلی جمالی کا ظہور

شعر

Urdu meaning of shamaa.il

  • Roman
  • Urdu

  • hulyaa, shakl, vazaa qataa, suurat, aadaat-o-Khasaa.il, aKhlaaq, Khasalten, aadte.n
  • shumaal kii jaanib se chalne vaalii havaa.en, shumaalii ilaaqa jaat
  • tasavvufah tajallii jamaalii ka zahuur

English meaning of shamaa.il

Noun, Masculine

  • adjunct to represent good qualities, facial features, virtues, qualities, habits
  • North wind

शमाइल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हुलिया, बनावट, शकल, सूरत, प्रकृतियाँ, स्वभाव, आदते
  • उत्तर दिशा की और से चलने वाली हवाएं, उत्तरी क्षेत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone