تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمال" کے متعقلہ نتائج

شَمال

جنوب کے مقابل سمت، قطب شمالی کی سمت (چونکہ عرب لوگ کعبہ کو ایک شخص قرار دے کر یہ تصور کرتے ہیں کہ اس کا منھ مشرق مغرب کی طرف ہے اس لیے قطب شمالی کی سمت جو کعبہ سے بائیں جانب ہے شمال کہنے لگے)، اُتّر

شِمال

شُمال رُو

وہ جس کا رُخ یا سامنا شمال کی جانب ہو

شُمال نُما

mariner's compass

شُمال مَشرِقی

north-eastern, north-easterly

شُمال مَغْرِبی

north-western, north-westerly

شُمال مَغْرِب

the north-west

شُمال مَشْرِق

گوشۂ شمال مشرق

شِمال رُویَہ

شمال رو، جس کی رخ شمال جانب ہو

شُمال رُویَہ عِمارَت

(معماری) وہ عمارت جس کا صدر رخ شمال کی جانب ہو

شُمالی

شمال کا، شمال سے منسوب یا متعلق

شُمالاً

شمال کی سمت ، اُتّر کی جانب یا رُخ پر

شُمالی ہَوا

بادِ شمال

شُمالِیَہ

رک : شمالی

سمت شمال

اتری سمت، شمال، اتر

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمال کے معانیدیکھیے

شَمال

shamaal•शमाल

نیز : شِمال

اصل: عربی

موضوعات: جغرافیہ فلکیات

اشتقاق: شَمِلَ

  • Roman
  • Urdu

شَمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنوب کے مقابل سمت، قطب شمالی کی سمت (چونکہ عرب لوگ کعبہ کو ایک شخص قرار دے کر یہ تصور کرتے ہیں کہ اس کا منھ مشرق مغرب کی طرف ہے اس لیے قطب شمالی کی سمت جو کعبہ سے بائیں جانب ہے شمال کہنے لگے)، اُتّر
  • شمال (اُتّر) سے جنوب کی طرف چلنے والی ہوا
  • بایاں ہاتھ، بائیں جانب
  • عادت، خو

شعر

Urdu meaning of shamaal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. junuub ke muqaabil simt, qutab-e-shimaalii kii simt (chuu.nki arab log kaaabaa ko ek shaKhs qaraar de kar ye tasavvur karte hai.n ki is ka mu.nh mashriq maGrib kii taraf hai is li.e qutab-e-shimaalii kii simt jo kaaabaa se baa.e.n jaabat hai shumaal kahne lage), uttar
  • ۲. shumaal (uttar) se junuub kii taraf chalne vaalii hu.a
  • ۳. baayaa.n haath, baa.e.n jaanib
  • ۴. aadat, Khuu.o

English meaning of shamaal

Noun, Masculine

  • north, also pronounced as shimaal

शमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्तर, उदीची, बायां हाथ, बाएं दिशा, उत्तर दिशा जो सूर्योदय की दिशा (पूरब) की ओर मुंह करके खड़े होने पर बाँईं ओर पड़ती है

شَمال کے متضادات

شَمال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone