تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمّامَہ" کے متعقلہ نتائج

شَمّامَہ

سونگھنے کی چیز، ایک کلولہ جس کو خوشبودار چیزوں سے ترکیب دے کر گول بنا لیتے ہیں، اور ہاتھ میں رکھ کر سونگھتے ہیں، دستنبو

شَمّامَۂ عَنْبَر

عنبر کی خوشبو والی گولیاں

عَنْبَر شَمّامَہ

گیند نما عنبر

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمّامَہ کے معانیدیکھیے

شَمّامَہ

shammaamaशम्मामा

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: طب

شَمّامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونگھنے کی چیز، ایک کلولہ جس کو خوشبودار چیزوں سے ترکیب دے کر گول بنا لیتے ہیں، اور ہاتھ میں رکھ کر سونگھتے ہیں، دستنبو
  • (طب) وہ ٹیوب وغیرہ جس میں سونگھنے کے لیے کسی قسم کی تیز بودار دوا رکھی ہوئی ہو، سانس کے ساتھ دوا پہنچانے کا ایک آلہ
  • مرکبات میں جزو دوم کے طور پر بو دینے والا کے معنی میں مستعمل

English meaning of shammaama

Noun, Masculine

  • fragrance, sweet scent
  • an aromatic paste, small sweet-smelling lozenge, pastille

शम्मामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुंगंध, ख़ुशबू
  • सुगंध, महक, खुशबू ।।
  • संधी, सुधिया, कचरी, छोटी फूट जो सुगंधित होती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمّامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمّامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words