تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْشِیرِ آبْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْشِیرِ آبْدار کے معانیدیکھیے
شَمْشِیرِ آبْدار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ تلوار جس پر صیقل کیا گیا ہو، تیز یا چمک دار تلوار
شعر
ظلمتوں کے خلاف اے راجےؔ
ایک شمشیر آبدار ہوں میں
تشنہ لبوں کی جان ہے شمشیر آبدار
خواہش انہیں تو کوثر و تسنیم کی نہیں
ستم گروں پہ چلی اور بن گئی مخلص
ستم رسیدہ پہ شمشیر آبدار کی چھاؤں
English meaning of shamshiir-e-aab-daar
Noun, Feminine
- sword with lustre
शमशीर-ए-आब-दार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काट करने-वाली तलवार, तेज़ धारवाली, वो तलवार जिस पर धार किया गया हो, तेज़ या चमकदार तलवार
شَمْشِیرِ آبْدار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْشِیرِ آبْدار)
شَمْشِیرِ آبْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔