تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَپ شَپ" کے متعقلہ نتائج

شَپ شَپ

تیر اور تلوار وغیرہ چلنے کی متواتر آواز

شَپ شَپ کَرْنا

آواز کے ساتھ؛ تیز تیز چلنا، جلدی جلدی کوئی کام کرنا، تیزی دکھانا.

شَپ

قمچی مارنے کی آواز، تلوار مارنے کی آواز، تیز چلنے کی آواز

غَپ شَپ ہونا

غیر ضروری اور فضول باتیں ہونا ؛ بَک بَک ہونا ، بے سروپا اور بے بنیاد باتیں کرنا .

غَپ شَپ رَہنا

بے تُکی اور بے سروپا باتیں ہونا ، غیر ضروری اور لغو باتیں ہونا .

گَپ شَپ ہانکْنا

رک : گپ شپ اُڑانا .

شَپ سے

تیزی سے، جھٹ سے، آواز کے ساتھ

غَپ شَپ

بے سرو پا باتیں، لغو باتیں، دل لگی کی باتیں، تفریحی باتیں

گَپ شَپ

ہن٘سی مذاق یا دل لگی کی بات، گفتگو

غَپ شَپ اُڑْ رَہی ہے

فضول گوئیاں ہورہی ہیں

غَپ شَپ کرنا

غیر ضروری اور تفریحی باتیں کرنا، دل لگی یا ہن٘سی مذاق کی باتیں کہنا

گَپ شَپ مارْنا

رک : گپ شپ اُڑانا .

غَپ شَپ اُڑْنا

اِدھر اُدھر کی باتیں ہونا

گَپ شَپ لَگانا

دل لگی کی باتیں کرنا ، ہنسی مذاق کی باتیں کرنا .

گَپ شَپ اُڑْنا

گپ شپ اُڑانا (رک) کا لازم ، دل لگی کی باتیں ہونا.

گَپ شَپ لَڑانا

رکَ : گپ شپ اُڑانا .

گَپ شَپ اُڑانا

رِک : گَپ اُڑانا ، ہنسی مذاق کی باتیں کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَپ شَپ کے معانیدیکھیے

شَپ شَپ

shap-shapशप-शप

اصل: دیشج

شَپ شَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیر اور تلوار وغیرہ چلنے کی متواتر آواز

فعل متعلق

  • آواز کے ساتھ
  • جلد جلد، جھپ چھپ

शप-शप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तीर और तलवार इत्यादि चलने की निरंतर आवाज़

क्रिया-विशेषण

  • आवाज़ के साथ
  • जल्दी-जल्दी, झपछप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَپ شَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَپ شَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone