تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَپاشَپ" کے متعقلہ نتائج

شَپاشَپ

تیر اور تلوار وغیرہ چلنے متواتر آواز

کوئی اَب بولے ، کوئی جَب بولے ، میری نَکْٹی شَپاشَپ بولے

نہایت بے غیرت اور بے حیا کی نسبت کہتے ہیں ، جو بولتا ہی چلا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَپاشَپ کے معانیدیکھیے

شَپاشَپ

shapaashapशपाशप

وزن : 122

شَپاشَپ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تیر اور تلوار وغیرہ چلنے متواتر آواز
  • پانی کے چھپکے یا پانی میں گھسنے کی آواز
  • پانی ابلنے کی آواز
  • پے در پے، متواتر آواز کے ساتھ (تیر اور تلوار کا چلنا)
  • چپڑ چپڑ، کھانے خصوصاً چاٹنے کی آواز کے ساتھ
  • پانی سے اتنا بھرا ہوا کہ چلنے میں آواز پیدا ہو
  • جلدی جلدی
  • تیز چال سے

English meaning of shapaashap

Adverb

  • rapidly
  • splash
  • with splashing sound

शपाशप के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तीर और तलवार आदि चलने की लगातार ध्वानि
  • पानी के छपक्के या पानी में घुसने की ध्वनि
  • पानी उबलने की ध्वनि
  • एक के बाद एक लगातार ध्वनि के साथ (तीर और तलवार का चलना)
  • चपड़-चपड़, खाने विशेष रूप से चाटने की ध्वनि के साथ
  • पानी से इतना भरा हुआ कि चलने में ध्वनि उत्पन्न हो
  • जल्दी-जल्दी
  • तेज़ गति से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَپاشَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَپاشَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone