تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَراق شَراق" کے متعقلہ نتائج

شَراق شَراق

کوڑوں کی آواز

شِراک

جوتی یا کھڑاؤں کا تسمہ، جوتی کا ڈورا

شِراکِ نَعلَین

जोतों का तस्मा।

شَرْقَہ

پرتو، جھلک، عکس ، دھوپ .

شَرْق سے تا غَرْب

پورب سے پچھم تک ؛ پوری دنیا میں ، ہر جگہ .

شارِق

چمکیلا، روشن ، منّور، (کنایۃَّ) سورج

شَرْق رَویَہ

مشرقی جانب، پورب کی سمت، جس کا رخ مشرق کی طرف ہو

نِیمَہ شَرق

(جغرافیہ) مشرقی حصہ ، مشرق کی جانب کا حصہ ۔

شَرْق و جُنُوب

مشرق اور جنوب کی درمیان کی جانب

شَرْق سے غَرْب تَک

شرق تا غرب، پورب سے پچھم تک، پوری کائنات، سارا عالم

سُلْطانِ غَرْب و شَرْق

(کنایۃً) سُورج.

شَرْق و غَرْب میں

شرق سے تا غرب، مشرق سے مغرب تک، ہر طرف

شَرْق و شِمال

مشرق اور شمال کے درمیان کی جانب

شرق

مشرق، پورب

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

اردو، انگلش اور ہندی میں شَراق شَراق کے معانیدیکھیے

شَراق شَراق

sharaaq-sharaaq•शराक़-शराक़

اصل: دیشج

  • Roman
  • Urdu

شَراق شَراق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوڑوں کی آواز

فعل متعلق

  • زور سے، آواز کے ساتھ (کوڑا وغیرہ کھینچ کر مارنے کے لیے)

Urdu meaning of sharaaq-sharaaq

  • Roman
  • Urdu

  • ko.Do.n kii aavaaz
  • zor se, aavaaz ke saath (kuu.Daa vaGaira khiinch kar maarne ke li.e

शराक़-शराक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोड़ों की आवाज़

क्रिया-विशेषण

  • ज़ोर से, आवाज़ के साथ (कोड़ा इत्यादि खींच कर मारने के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَراق شَراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَراق شَراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone