تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِراک" کے متعقلہ نتائج

شِراک

جوتی یا کھڑاؤں کا تسمہ، جوتی کا ڈورا

شِراکِ نَعلَین

जोतों का तस्मा।

شِراکَت

حصّہ داری، ساجھا، اشتراک

شِراکتی

شرکت کا، مشترکہ

شِراکَت کَرْنا

کسی مشترکہ کاروبار وغیرہ میں شریک بننا

شِراکَت ہونا

حصہ داری ہونا، ساجھا ہونا

شِراکَت نامَہ

تحریری دستاویز جس میں ساجھے کی کیفیت اور شرائط وغیرہ درج ہوں، پٹّہ، حصّہ داری

شِراکَتِ مُساوی

وہ شرکت جس میں شریکوں کی رقمیں اور مدّتِ شرکت یکساں ہو، برابر کی پتی

شِراکَتِ مُخْتَلِفَہ

وہ شرکت جس میں شریکوں کی رقموں یا مدّتِ شرکت میں اختلاف ہو، غیر مساوی شرکت

شِراکَتِ کَارُوْبارِی

کاروباری سمجھوتا، کاروبار میں حصہ داری

شَراق شَراق

کوڑوں کی آواز

شِرْک

خدا کی ذات یا صفات میں کسی اور کو شریک کرنا، ایک سے زیادہ خدا کے ماننے کا عقیدہ، کثرت پرستی

شَرِیک

حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز میں حصہ دار، ساجھی

شُرَکا

کسی تقریب میں شریک ہونے والے

شارَک

مَینا، سیاہ رن٘گ کا خوش آواز پرندہ جو انسان کی بولی خوب نقل کرتا ہے، پس پردہ سننے سے انسان کے بولنے کا شُبہہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شِراک کے معانیدیکھیے

شِراک

shiraak•शिराक

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَرِكَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِراک کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جوتی یا کھڑاؤں کا تسمہ، جوتی کا ڈورا

Urdu meaning of shiraak

  • Roman
  • Urdu

  • juutii ya kha.Daa.uu.n ka tasma, juutii ka Dora

English meaning of shiraak

Noun, Masculine, Singular

  • lace of shoe, slipper etc

शिराक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चप्पल, जूते या खड़ाऊँ की डोरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِراک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِراک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone