تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْحْ" کے متعقلہ نتائج

اِجْمال

اختصار، جس کی تفصیل کی جاسکے

اِجْمالی

مبہم، گول مول، مختصر

اِجْمالاً

مختصرطور پر، سرسری، غیر مفصل

اِجْمالی مَحال

(قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی

اِجمالی خاکَہ

اَجْمَل

بہت حسین، نہایت خوبصورت، بڑا صاحب جمال

اِزْمِیل

بِالاِجْمَال

مختصر طریقے سے، مجملاً

عَلیٰ الاِجْمال

مختصراً، مختصر طور پر، مجملاً

عَظِیمُ الْقَدْر

بڑے درجے یا طاقت کا

عَظِیمُ الْمِقْدار

بہت زیادہ مقدار یا تعداد والا.

عَظِیمُ الْہِمَّت

بہت ہمّت والا، بڑا حوصلہ مند.

عَظِیمُ الْجُثَّہ

وہ جس کا قد و قامت بڑا ہو، بڑے ڈیل ڈول والا، بڑی جسامت رکھنے والا، دیو قامت

عَظِیمُ اللہ خانی

ایک وضع کا حقّہ

عَزْمُ الْحَیاۃ

زندہ رہنے کا ارادہ ، زندہ رہنے کا حوصلہ ، جیتے رہنے کی ہمَت .

عَزْمُ الْاُمُور

بڑی ہمت کے کام (یہ قرآن کی ایک آیت کے حصے ۔ وان تَصْبِرُوا وتَتَقُوا فَاِنَ ذالِکَ مین عَزْمِ الْاُمُور ۔ کی طرف تلمیع ہے .

عَظِیمُ الْہَیکَل

بڑے جسم والا، قوی ہیکل، تن و مند، دیو قامت، قوی الجثہ.

عَجَمِیُ الْاَصْل

ایرانی نژاد ، اصلاً عجم سے تعلق رکھنے والا .

عَظِیمُ الْمَرْتَبَہ

بڑے رتبے والا، اون٘چے درجے والا، بلند مرتبہ

عَظِیمُ الْمَرْتَبَت

بڑے رتبے والا، اون٘چے درجے والا، بلند مرتبہ

عَظِیمُ الْاَثَر

بہت اثر رکھنے والا، نہایت موثر ، ذی اثر، پُرتاثیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْحْ کے معانیدیکھیے

شَرْحْ

sharhशरह

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: شَرْحَیْں

اشتقاق: شَرَحَ

شَرْحْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • تشریح، توضیح
  • (مجازاً) وہ کتاب جس میں کسی کتاب کے معانی و مطالب کی تشریح کی گئی ہو
  • نرخ، در، بھاؤ، مال گزاری یا تنخواہ وغیرہ کا نرخ
  • اوسط، تناسب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَرَہ

لالچ، حرص، ہوس

شعر

English meaning of sharh

Noun, Feminine, Singular

शरह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • टीका, व्याख्या, भाष्य, वर्णन, किसी बात को स्पष्ट करने के लिए कहा जाने वाला कथन या वर्णन, सविस्तार बताना
  • (लाक्षणिक) वह किताब जिसमें किसी किताब के समस्त अर्थों और भावों की व्याख्या की गई हो
  • दाम, दर, भाव, मालगुज़ारी या तनख़्वाह इत्यादि की दर
  • औसत, अनुपात

    उदाहरण - मुसलमानों में ख़्वांदगी की शर्ह अफ़सोस-नाक हद तक पस्त थी

  • टीका, भाष्य, वर्णन, किसी बात को स्पष्ट करने के लिए कहा जाने वाला कथन या वर्णन, सविस्तार बताना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْحْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْحْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone