تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرِیعَت" کے متعقلہ نتائج

طَرِیقَت

راہ، باٹ، رستہ، ڈگر

راہِ طَرِیقَت

اَہْل طَرِیقَت

اہل طریق، صوفی، ارباب طریقت، اہل سلوک

عِلْمِ طَرِیقَت

طریقت کا علم ، علم تصوف ، علم سلوک ، پیری مریدی

جامِع شَرِیعَت و طَرِیقَت

شریعت اور طریقت کا مجموعہ ، ایسا شخص جو پابند شریعت بھی ہو اور پابند طریقت بھی ، شریعت و طریقت کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والا .

مَوت طَرِیقَت

(تصوف) ایک مرید کسی غیر شیخ سے کچھ التجا کرے یہ موتِ طریقت ۔۔۔۔۔ ہے

یاراں طَرِیقَت

ا. ایک مسلک کے لوگ ، اہل طریقت ، دردیش ، ہم مشرب لوگ ، یار دوست

شَیخِ طَرِیقَت

پِیْرِ طَرِیقَت

صوفیوں کا مرشد

ڈونڈُوِ طَرِیقَت

(تصوّف) صوفیوں کا پیر، پیرِ طریقت.

خانْدانِ طَرِیقَت

صوفیہ کرام یا بزرگان دین کے خانوادہ – اہل دل اور اہل صفا کا طبقہ .

مُرشِدِ طَرِیقَت

طریقت کا رہنما ، طریقت کا راستہ دکھانے والا ۔

پِدَرِ طَرِیقَت

پیر و مرشد، استاد

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیعَت کے معانیدیکھیے

شَرِیعَت

sharii'atशरी'अत

نیز - شَرِیعَۃ

اصل: عربی

وزن : 122

شَرِیعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ قانون جو خدا نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا، قانون الہی
  • (تصوف) رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال اور افعال کو کہتے ہیں جو ظاہر سے تعلق رکھتے ہیں جیسے کہ نماز اور روزہ، حج اور زکوٰۃ
  • قانون، دستور، دین، مذہب، سیدھا اور کھلا ہوا راستہ
  • انصاف، عدل
  • دہلیز، چوکھٹ، دریا کے کنارے بسنے والوں کا گھاٹ جہاں سب سیراب ہوں

English meaning of sharii'at

Noun, Feminine

  • the religious law of God
  • law, ordinance, statute
  • justice, equity
  • Sharia, Islamic law

शरी'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राजमार्ग धर्मशास्त्र, धार्मिक क़ानून, वह क़ानून जो ईश्वर ने अपने सेवकों के लिए निर्धारित की है, ईश्वरीय क़ानून

شَرِیعَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرِیعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرِیعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone