تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرِیر" کے متعقلہ نتائج

صُوَر

چہرے، تصویریں، شکلیں

صُوَرِ عَقْلِیَہ

(منطق) رک : صورِ ذہنیہ .

صُوَرِ ذِہْنِیَہ

ذہن میں موجود اشکال ، تصوراتی اشکال .

صُوَرِ عِلْمِیَہ

(تصوُّف) حقائقِ عالم کی صورتیں جو علمِ الہی میں ہیں ، اعیانِ ثابتہ.

صُوَرُ الْاِرادَہ

(تصوف) صورُ الارادہ : اس سے مراد یہ ہے کہ سالک ہر شے میں ارادۂ حق مشاہدے کرے اور ارادۂ غیرِ حق سے بالکل منقطع ہوجائے.

صُوَرِ عِلْمی

رک : صور علمیہ .

صُوَرِ جَسِیمِیَہ

(ہیئت) ستاروں یا سیّاروں کی تجسیمی صورتیں.

صُوَرِ اِلٰہِیَّہ

(تصوف) عبارت ہے انسان کامل سے بہ سبب محقق ہونے انسانِ کامل کے حقائق اسماءِ الہیّہ کے ساتھ اور وہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اصل میں اور دیگر عرفا آپؐ کی بیعت میں.

صُوَرُ الْحَق

(تصوف) صور الحق صورتِ حق کو کہتے ہیں جو درحقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں لہذا بتوسط آپؐ کے سب حق کی صورت پر ہیں.

صُوَرِ حِسابِیَّہ

(ریاضی) اعداد کی اشکال

صُوَرِ رُوحانِیَّہ

(تصوف) اشکال باطنی

صُوَرِ مَمْنُوعَہ

وہ اشیا جو ممنوعہ ہوں ، منع کی ہوئی چیزیں.

صُوَرِ نَوعِیَّہ

(تصوُّف) مختلف اشیا کی مخصوص اشکال مثلاً پھول پتّے ، درخت جو اپنی اشکال سے پہچانے جاتے ہیں.

ہَفْت صُوَر

(لفظاً) سات صورتوں والا ؛ (کنایتہ) فارس میں اصطخرکا بت خانہ جسے مہ آباد نے تعمیر کیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیر کے معانیدیکھیے

شَرِیر

shariirशरीर

وزن : 121

جمع: اَشْرار

اشتقاق: شَرَّ

شَرِیر کے اردو معانی

عربی - صفت

  • شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش
  • شوخ، بے باک، کھلاڑی بچہ

    مثال - مزاجاً وہ شریر ہے کسی کو نقصان پہنچانا اس کا مقصد نہیں ہوتا

  • بدطنیت، بد ذات، سرکش

سنسکرت - اسم، مذکر

  • روح نفسانی، مخلوق
  • جسمانی طاقت
  • جسم مردہ، لاش
  • انسان یا حیوان کا سر سے پاؤں تک سبھی اعضاؤں کا مجموعہ، بدن، جسم، قالبِ خاکی

شعر

English meaning of shariir

Arabic - Adjective

Sanskrit - Noun, Masculine

शरीर के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • चिढ़ाने के लिए छेड़ने वाला, छेड़छाड़ करने वाला, लगाई-बुझाई करने वाला, आपस में दंगा-फ़साद कराने वाला, दुष्ट व्यक्ति, दंगाई, उपद्रवी, फ़सादी
  • तेज़ बच्चा, खिलंडरा बालक, चंचल

    उदाहरण - मिज़ाजन वह शरीर है किसी को नुक़्सान पहुँचाना उसका मक़सद नहीं होता

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवात्मा
  • शारीरिक शक्ति
  • शव
  • मनुष्य या पशु आदि के समस्त अंगों की समष्टि सिर से पैर तक के सब अंगों का समूह, देह, तन, बदन, जिस्म

شَرِیر کے متضادات

شَرِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone