تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْم سے" کے متعقلہ نتائج

شَرْم سے

بے عزتی کے خیال سے ، بھرم کھل جانے کے ڈر سے ، پشیمانی کے سبب .

شَرْم سے گَلْنا

رک: شرم سے کٹنا .

شَرْم سے کَٹْنا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا .

شَرْم سے ڈُوب مَرْنا

غیرت کے مارے پانی میں ڈوب کے جان دینا ، نہایت شرمندہ ہونا .

شَرْم سے تَر ہونا

رک: شرم سے پانی ہونا .

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

شَرْم سے آنکھیں جُھکنا

حیا سے آنکھیں نیچی ہونا

شَرْم سے آب آب ہونا

خجالت کے باعث پسینے میں تر ہوجانا ، نہایت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا .

شَرْم سے مُنہ نَہ دِکھانا

شرمندگی کی وجہ سے سامنے نہ آنا

شَرْم سے زَمِین میں گَڑْ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا ، شرمندگی سے منہ چھپانا .

شَرْم سے گَٹْھری ہو جانا

نہایت شرمندہ ہونا .

شَرْم سے گَڑ جانا

رک: شرم سے زمین میں گڑ جانا ، جو زیادہ مستعمل ہے .

شَرْم سے آنکھیں جُھکانا

حیا سے آنکھیں نیچی کرلینا

شَرْم سے پانی ہونا

رک: شرم سے آب آب ہونا .

شَرْم سے عَرَق آ جانا

شرم سے پسینہ پسینہ ہونا ، بہت شرمانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْم سے کے معانیدیکھیے

شَرْم سے

sharm se•शर्म से

  • Roman
  • Urdu

شَرْم سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بے عزتی کے خیال سے ، بھرم کھل جانے کے ڈر سے ، پشیمانی کے سبب .
  • حیا کے باعث ، حجاب کی وجہ سے .

Urdu meaning of sharm se

  • Roman
  • Urdu

  • be.izztii ke Khyaal se, bhram khul jaane ke Dar se, pashemaanii ke sabab
  • hayaa ke baa.is, hijaab kii vajah se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْم سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْم سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone