تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَعِل" کے متعقلہ نتائج

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَعِل کے معانیدیکھیے

مُنفَعِل

munfa'ilमुंफ'इल

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: فَعَلَ

مُنفَعِل کے اردو معانی

صفت

  • اثر پذیر، متاثر، ماند
  • شرمندہ، شرمسار، خجل
  • بے حیثیت، بے قدر، بے چین، مضطرب، پریشان
  • غیر متحرک، جامد

English meaning of munfa'il

Adjective

मुंफ'इल के हिंदी अर्थ

विशेषण

مُنفَعِل کے مترادفات

مُنفَعِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَعِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَعِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words