تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَطْرَن٘جی" کے متعقلہ نتائج

شَطْرَن٘جی

شطرنج باز، دری

شَطْرَنجی ٹائِل

شطرنج کے خانوں کی طرح ایک سیاہ اور ایک سفید کی ترتیب سے لگائے ٹائل کا فرش، کالے اور سفید چوکور ٹائل

شَطرَنجی باف

carpet weaver

شَطْرَن٘ج

ایک کھیل جو چون٘سٹھ چوکور خانوں کی بساط پر دو رن٘گ کے 32 مہروں سے کھیلا جاتا ہے. ہر رن٘گ میں آٹھ پیادے (پیدل) دو رُخ ، دو فیل (ہاتھی) دو اسپ (گھوڑے) ایک وزیر (فرزین) اور ایک بادشاہ ہوتا ہے. ہر مہرے کا اپنا خانہ مقرّر ہے اور چال کا طریقہ بھی مقرر ہے

شَطْرَن٘جِ کَبِیر

بہت بڑے خانوں کی شطرنج جس میں بادشاہ مہروں کے بجائے انسانوں کو استعمال کرتے تھے .

شَطْرَن٘ج بازی

شطرنج کیھلنا، شطرنج باز ہونا، شطرنج کا کھیل، (مجازاً) ذہانت، چالاکی

شَطْرَن٘ج باز

شطرنج کھیلنے والا، شطرنج کا کھلاڑی

شَطْرَن٘ج کا نَقْشَہ

شطرنج کے چند مہرے بساط پر رکھ کر قید لگاتے ہیں کہ اتنی چالوں میں مات کرے

شَطْرَن٘ج کی چال

(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .

شَطْرَن٘ج کی چالبازی

(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .

شَطْرَن٘ج کا پِیادَہ

شطرنج کا ایک کمزور مہرہ، پیدل

شَتْرَنجا

مختلف غلّوں یا اناجوں کو ملا کر بنائی جانے والی ایک قسم کی روٹی، سترنجا، ست نجا.

شَطْرَنج کَٹْنا

شطرنج کا کھیلا جانا، شطرنج کا کھیل ہونا

شَطْرَنج کھیلْنا

شطرنج کے کھیل سے لطف اندوز ہونا

شَطْرَنج بِچْھنا

شطرنج کی بساط کا بچھ جانا، شطرنج کی بساط کا لگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَطْرَن٘جی کے معانیدیکھیے

شَطْرَن٘جی

shatranjii•शतरंजी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

شَطْرَن٘جی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شطرنج باز، دری
  • شطرنج کے چو خانے والا گتہ یا بساط جس پر شطرنج کھیلی جاتی ہے، اس کی بناوٹ شطرنج کے خانوں کی طرح ہوتی ہے
  • چو خانے والی موٹی دری یا فرش جس میں کئی رنگ ہوں مگر روئیں دارنہ ہو

شعر

Urdu meaning of shatranjii

  • Roman
  • Urdu

  • shatranj baaz, darii
  • shatranj ke chuu Khaane vaala gattaa ya bisaat jis par shatranj khelii jaatii hai, is kii banaavaT shatranj ke Khaano.n kii tarah hotii hai
  • chuu Khaane vaalii moTii darii ya farsh jis me.n ka.ii rang huu.n magar ro.ii.n daarana ho

English meaning of shatranjii

Noun, Masculine

  • chessboard, chess player, a kind of check carpet, related to chess

शतरंजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शतरंज खेलने की बिसात
  • शतरंज के चू ख़ाने वाला गत्ता या बिसात जिस पर शतरंज खेली जाती है
  • वह दरी जो कई प्रकार के रंग-बिरंगे सूतों से बनी हो; बिछावन
  • चू ख़ाने वाली मोटी दरी या फ़र्श जिस में कई रंग हूँ मगर रोईं दार ना हो
  • शत्रंज की वसात के खानों की तरह का बुना हुआ कपड़े का फ़र्श (वि.) शत्रुजबाज़
  • शतरंज बाज़
  • शतरंज का अच्छा खिलाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَطْرَن٘جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَطْرَن٘جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone