تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیر دَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیر دَہاں کے معانیدیکھیے
شیر دَہاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شیر کے من٘ھ سے مشابہ شکل، جو کسی چیز مثلاً عصا، پیش قبض کڑے وغیرہ اور حوضوں یا پرنالوں وغیرہ کے دہانوں پر بناتے ہیں
- وہ کڑا، حلقہ یا وہ کنگن، جن کے دونوں سروں پر شیر کا من٘ھ بنا ہوتا ہے
- بڑے کلّے، جبڑے کا آدمی
صفت
- وہ مکان، جو دروازے کی طرف عرض میں کم اور پیچھے کی طرف سے زیادہ ہو
اسم، مؤنث
- ایک وضع کی بندوق
English meaning of sher-dahaa.n
Noun, Masculine
- a cap shaped like a lion's mouth
शेर-दहाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसका मुँह शेर-जैसा हो, व्याघ्रमुख ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیر دَہاں)
شیر دَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔