تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دہاں کے معانیدیکھیے
دہاں کے اردو معانی
مذکر
- من٘ھ، دہن کی جمع
- روزن، سوراخ، شگاف
شعر
ہو گفتگو ہماری اور اب اس کی کیونکہ آہ
اس کے دہاں نہیں تو ہماری زباں نہیں
مری بات چیت اس سے احساںؔ کہاں ہے
نہ اس کا دہاں ہے نہ میری زباں ہے
ہستیاں نیستیاں یاں بھی ہیں ایسی جیسے
وہ کمر اور وہ دہاں کچھ نہیں اور سب کچھ ہے
English meaning of dahaa.n
Masculine
- mouths
दहाँ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- दे. ‘दहन'
دہاں کے قافیہ الفاظ
دہاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دہاں)
دہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔