تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاب کے معانیدیکھیے
شاب کے اردو معانی
صفت، مذکر
- جوان، نوخیز
اسم، مذکر
- پھٹکری
- چالاکی، فریب
- تجّلی، چمک، تیز روشنی
اسم، مذکر
- صاحب
شعر
جانے ور ہے کہ شاب ہے کوئی
سب میں رہ کے بھی وہ جدا ہوگا
خوبیٔ حسن نے تری نہ رکھی
باقی اک ذرہ شیخ و شاب میں جان
حیران وہ تیرے عشق میں ہے
یاں ہم نے جو شیخ و شاب دیکھا
English meaning of shaab
Adjective, Masculine
- young man, youth
Noun, Masculine
- alum
शाब के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जवान, नवयुवक
संज्ञा, पुल्लिंग
- फटकरी
- चालाकी, धोखा
- प्रकाश, चमक, तेज़ रौशनी
संज्ञा, पुल्लिंग
- साहब
شاب کے قافیہ الفاظ
شاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاب)
شاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔