تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیر خُرما" کے متعقلہ نتائج

شِیر خُرما

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوہارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں

شِیر خُرْمَہ

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیر خُرما کے معانیدیکھیے

شِیر خُرما

shiir-KHurmaaशीर-ख़ुर्मा

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: مٹھائی

  • Roman
  • Urdu

شِیر خُرما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوہارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں

    مثال پروین نے گھر آئے مہمانوں کی مدارات شیر خرما سے کی

English meaning of shiir-KHurmaa

Noun, Masculine

  • milk with dates and vermicelli usually prepared on Eid

    Example Parveen ne ghar mehmanon ki madarat (hospitality) sheer-khurma se ki

शीर-ख़ुर्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूध में भिगोए हुए छुहारे जिसमें चीनी, मेवा और सेवय्याँ मिला घी का बघार दे कर बनाया जाता है, इसे प्रायः ईद जैसे त्योहारों पर बनाया जाता है

    उदाहरण परवीन ने घर आए मेहमानों की मदारात (आवभगत) शीर-ख़ुर्मा से की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیر خُرما

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوہارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں

شِیر خُرْمَہ

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیر خُرما)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیر خُرما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone