تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکاری" کے متعقلہ نتائج

جارِح

جن٘گجو، (بغیر کسی وجہ کے) جن٘گ و جدال میں پہل کرنے والا، حملہ آور

جارِحَہ

ہر وہ عضو جس سے کام کاج کیا جاتا ہے، بالخصوص ہاتھ

جارِحانَہ

جنگجو یانہ، حملہ آورانہ

جارِحَۂ اَسفَل

انسانی ہاتھ پاؤں کا نچلا حصہ .

جارِحِیَّت

جارح کا اسم کیفیت، حملہ آوری، جن٘گجوئی

جارِحِیَّت پَسَند

جارِحِیَّت پَسَندی

آلَۂ جارِح

زخمی کرنے والا ہتھیار

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکاری کے معانیدیکھیے

شِکاری

shikaariiशिकारी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

شِکاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکار مارنے یا کھیلنے والا، صیّاد، شکار کرنے والا
  • شکار کا کام دینے والا یا مدد دینے والا، شکار سے نسبت رکھنے والا
  • وہ جانور جو شکار ہوا ہو
  • (مجازاً) مغلوب، گرفتار

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) مدّھم سروں پر مشتمل دھیما راگ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shikaarii

Noun, Masculine

  • shikari, hunter,angler
  • sportsman

शिकारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिकार या आखेट करने वाला अहेरी, शिकार मारने या खेलने वाला, शिकार (आखेट) करने वाला व्यक्ति, आखेटक, लुब्धक, व्याध
  • शिकार का काम देने वाला या मदद देने वाला
  • वह जानवर जो शिकार हुआ हो
  • (लाक्षणिक) पराजित, गिरफ़्तार

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संगीत) मद्धम सुरों वाली धीमी राग

شِکاری کے مترادفات

شِکاری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone