تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَگی کے معانیدیکھیے
شِکَسْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹوٹ پھوٹ، خستگی
- رنجیدگی، آزردگی، افسردگی، طبیعت کے مرجھانے کی کیفیت
- بردباری، عاجزی، انکساری
- زخمی ہونا، زخم آنا
شعر
دیدنی ہے شکستگی دل کی
کیا عمارت غموں نے ڈھائی ہے
شکستگی میں بھی کیا شان ہے عمارت کی
کہ دیکھنے کو اسے سر اٹھانا پڑتا ہے
English meaning of shikastagii
Noun, Feminine
- breakage, fracture, rupture
- the act of breaking
- grief, sadness, dejection, affliction
- breach, violation
- brokenness
- defeat, rout, discomfiture
- infirmity, sickness
शिकस्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- टूट-फूट, शिथिलता
- वैमनस्य, खिन्नता, उदासी, स्वभाव के मुर्झाने की अवस्था
- बुर्द-बारी, विनम्रता, विनीत होने का भाव
- ज़ख़्मी होना, ज़ख़्म आना
شِکَسْتَگی کے مترادفات
شِکَسْتَگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَگی)
شِکَسْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔