تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شوب" کے متعقلہ نتائج

دھلائی

کپڑے یا کوئی اور شے دھونے کا عمل،کپڑے دھونے کا اہتمام

ہاتھ دُھلائی

ہاتھ دُھلانے کا نیگ یا انعام جو دولھا سے لیا جاتا ہے

آنکھ دھوئی دُھلائی ہونا

آنکھ دھوئی دُھلائی ہے

آن٘کھ میں ذرا مروت یا حیا نہیں ، بے حیا ہے ، بے مروت ہے .

چُھٹّی دُھلائی

بغیر پابندی کی دھلائی جس میں کام کرنے اور اجرت پانے کے لیے دن کی تعداد اور کام کی مقدار مقرر نہ ہو ، جتنا کام اتنے دام ، جب کرنا تب پانا.

دُھلی دُھلائی

دھوئی ہوئی، دھوکر صاف کی ہوئی

دھوئی دُھلائی

پاک صاف .

دُودھ دُھلائی

ایک رسم جس میں پہلے بچّے کی پیدائش پر زچّہ کی چھاتیوں کو آٹے کے دودھ سے جس میں سبز دوب پڑی ہوتی ہے دُھلایا جاتا ہے ، یہ کام زچّہ کی نند کرتی ہے رواج کے مطابق اسے اس کا نیگ دیا جاتا ہے.

لَٹ دُھلائی

لٹ دھلانا کا نیگ، جو چھٹی کو دیا اور لیا جاتا ہے، نیز رسمِ لَٹ دُھلائی

دھوبی روئے دُھلائی کو ، مِیاں روئیں کَپْڑوں کو

نادہندوں کی نسبت کہا کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں شوب کے معانیدیکھیے

شوب

shobशोब

اصل: فارسی

وزن : 21

شوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دُھلائی، کپڑا دھونے کا عمل، دُھونا
  • صابن اور پانی کا آمیزہ، وارنش
  • دستار، صافہ، پگڑی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shob

Noun, Masculine

शोब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पगड़ी
  • धोनेवाला, धुलाई, धोने का का भाव
  • साबुन और पानी का घोल, वार्निश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone