تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روب" کے متعقلہ نتائج

روب

رفت کے ساتھ مِل کر جھاڑ پون٘چھ کے معنیٰ دیتا ہے ، بطور حاصلِ مصدر.

روبینَہ

ٹونٹی ، پانی نکالنے کی ٹونٹی.

روبِیدَہ

روبہ

روباہ

روباہ خَصْلَت

رُوباہِیَّت

لومڑی کی سی خصلت ، لومڑی پن ؛ بُزدلی.

رُوبَہ باز

رک : رُباہ باز.

رُوباہ وَش

لومڑی کی مانند چالاک ، لومڑی کی طرح ابلہ فریب.

رُوباہی

فریب، چال، مکر، بُزدلی

رُوباہ باز

دغا باز ، چالاک ، فریبی ، مکّار.

رُوبَہ بازی

مکّاری، عیّاری، فریب دہی، مکر، فریب چال، رُوباہ بازی

روبِینا

درخت کی ایک نوع

رَوبَعَہ

ہوا کا بگولہ، گرد باد، جکھڑ

رُوباہ گِیری

لومڑی پکڑنا ؛ (کنایۃً) ، چالاکی ، عیّاری ، دھوکا دہی.

رُوباہ

ایک جنگلی جانور جو اپنی چالاکی کے لیے مشہور ہے، لومڑی

روبَک

ہرن کی ایک قِسم جو یورپ میں پایا جاتا ہے.

رُوباہ بازی

مکّاری، عیّاری، فریب دہی، مکر، فریب چال

روبُت

مشینی انسان ، کل کا آدمی ، مصنوعی انسان.

روبُٹ

مشینی انسان ، کل کا آدمی ، مصنوعی انسان.

رُوباہ صِفَت

جس کے خمیر میں عیّاری ہو، لومڑی کی سی خصلت والا

رُوباہ مِزاج

چالاک، دھوکے باز، مکّار، فریبی، دغا باز، جس کے مزاج میں دغابازی ہو

رُوباہ بَھپْکی

گیڈر بھپکی، ناحق ڈرانے یا رعب ڈالنے کی کوشش

رُوبَہ بازی ہے

مکر و حِیلہ اور دغا بازی ہے.

رُوبَکار ہونا

(معاملہ یا مقدمہ وغیرہ کسی کے سامنے) پیش ہونا ، درپیش ہونا.

رُوباۂِ تُرْبَک

ایک دوا کا نام ، مکو ، انگورِ شغالاں.

رُوباہ سَرِشْت

چالاک ، عیّار.

رُوبَکاری ہونا

رُوبکاری کرنا (رک) کا لازم.

رُوباہ بازی کَرنا

رُوبَکاریٔ اُلْفَت

محبّت کا مقدمہ ، محبوب کی عدالت.

رُوبَل

روس میں رائج کرنسی

رُوبا

اِستعمال شُدہ ؛ میلا ؛ پُرانا

رُو بَراہ

(کوئی معاملہ یا مقصد وغیرہ) دُرُست ، ٹھیک ، طے پایا ہوا ، فیصل کِیا ہوا.

روبان

ایک درخت کا نام

رُو بَہ کار

روبُٹ نُما اِنْسان

مشینی ساخت کا انسان روبوٹ جیسا ، مصنوعی.

روبُت نُما اِنْسان

مشینی ساخت کا انسان روبوٹ جیسا ، مصنوعی.

رُو بَہْ عَمَل

عمل میں لانا

رُو بَہْ راہ

اصلاح کی جانب مائل، راہ راست پر آنے کے لئے آمادہ

رُو باخْتَہ

جس کے چہرے کا رن٘گ اُڑ گیا ہو ، بد حواس.

رُو بَعَمَل

عمل میں لانا .

رُو بَہ ہَوا

رُو بَہ عَقَب

پچھے کی جانب

رُو بَہ قَفا

رُو بَقِبلَہ

رُخِ قبلہ کی طرف ، قُبلہ کی جانب رُخ.

رُو بَہ صِحَت

صحت کی جانب مائل، صحت پذیر

رُوبکاری

مقدمے کی پیشی، مقدمے کی سماعت، کسی حاکم کی عدالت، حضور، پیش

رُو بَہ مَنِش

(مجازاً) چالاک ، عیّار.

رُو بَرُو ہونا

سامنے ہونا ، مقابل ہونا . آمنے سامنے ہونا.

رُو بَہ زَوال

انحطاط کی جانب مائل، زوال پذیر، زوال آمادہ

رُو بَہ دِیوار

رُوبْیان

ایک قسم کی سُرخ رن٘گ کی مچھلی.

رُو بَراہ ہونا

راضی ہونا ، آمادہ ہونا.

رُوبَکار لانا

سامنے لانا ، روبرو پیش کرنا.

رُو بَراہ لانا

درستگی کرنا ، اِصلاح دینا.

رُو بَہ تَنَزُّل

زوال آمادہ، تنزل کی طرف مائل

رُوبَکار نَوِیسی

رُوبکار نویس کا کام یا عہدہ.

رُوبَکار نَوِیس

وہ شخص یا اس کا عہدہ جو عدالت کی جانب سے حُکم یا پروانہ لِکھے.

رُوبَکاری کَرْنا

مقدمے کی سماعت کرنا ، چاہ جُوئی کرنا نیز مُلزم وغیرہ کا عدالت میں بُلا کر بیان لینا.

رُوبَکار لِکْھنا

سرکاری چھٹی لِکھنا.

رُو بَہ آسْماں

اردو، انگلش اور ہندی میں روب کے معانیدیکھیے

روب

robरोब

اصل: فارسی

وزن : 21

روب کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • رفت کے ساتھ مِل کر جھاڑ پون٘چھ کے معنیٰ دیتا ہے ، بطور حاصلِ مصدر.
  • رُفتن سے صفیغۂ امر ، مرکبات میں جُزوِ آخر کے طور پر مُستعمل اور جھاڑنے والا کے دیتا ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رُعْب

دہشت، ہیبت، ڈر، خوف

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of rob

Noun, Masculine, Suffix

  • denoting sweeping

रोब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • किसी के बड़प्पन, महत्त्व, शक्तिशालिता आदि की वह स्थिति जिसका दूसरों पर आतंककारक प्रभाव पड़ता हो। धाक। दबदबा। जैसे-सारे दफ्तर पर उसका रोब छाया रहता था। क्रि० प्र०-छाना।-जमना।
  • महत्व, शक्तिशालिता आदि का ऐसा प्रदर्शन जो औरों के मन में आतंक उत्पन्न करने के लिए हो। जैसे-यह रोब किसी और को दिखाना। क्रि० प्र०-गांठना।-जमाना।-दिखाना। पद-रोब-दाब। मुहा०-किसी के रोब में आना किसी के उक्त प्रकार के बल-प्रदर्शन से प्रभावित होकर उसके सामने झुक या दब जाना। भय मानकर दब जाना।
  • झाड़नेवाला, जैसे-'राक़रोब' मिट्टी झाड़नेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روب)

نام

ای-میل

تبصرہ

روب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone