تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

اردو، انگلش اور ہندی میں شُہْرَہ کے معانیدیکھیے

شُہْرَہ

shohraशोहरा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَهَرَ

شُہْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شعر

English meaning of shohra

Noun, Masculine

  • fame, acknowledgment, renown, reputation

शोहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख्याति, प्रसिद्धि, शुहृतः कीति, नामवरी, यश, फ़ैज़, चर्चा, धूम धाम, कोई बात मशहूर हो जाना 

شُہْرَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone