تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

زُہْرَہ

(فلکیات) نظامِ شمسی کا روشن ترین اور دوسرا سب سے بڑا سیارہ، سورج کے گرد ایک چکر زمینی وقت کے مطابق 224.7 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس کا نام قدیم رومن دیوی وینس زہرہ کے نام پر رکھا گیا، ناہید، صنمیات کی رو سے اس ستارے کو حسن کی دیوی خیال کیا جاتا تھا، مطرب و رقاصۂ فلک سے بھی تعبیرکیا گیا ہے

زُہْرَہ رُخ

زُہْرَہ پَیکَر

خوبصورت، حسین، مجسم حُسن

زُہْرَہ نَوا

زُہْرَہ وَش

زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

زُہْرَہ لَقَب

(کنایۃً) محبوب

زُہْرَہ جَمال

محبوب خوب رُو، خوبصورت

زُہْرَہ تَمْثال

خوب رو، حسین، زہرہ جیسی خوبصورت

زُہْرَہ جَبِیں

دمکتی ہوئی پیشانی والا

زُہْرَہ شَمائِل

اچھی عادتوں والا / والی ، اچھی خصلت والا / والی .

باد زُہْرَہ

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زُہْرَہ کے معانیدیکھیے

زُہْرَہ

zohraज़ोहरा

نیز - زُہرا

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: اجرام فلکی فلکیات

اشتقاق: زَهَرَ

زُہْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فلکیات) نظامِ شمسی کا روشن ترین اور دوسرا سب سے بڑا سیارہ، سورج کے گرد ایک چکر زمینی وقت کے مطابق 224.7 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس کا نام قدیم رومن دیوی وینس زہرہ کے نام پر رکھا گیا، ناہید، صنمیات کی رو سے اس ستارے کو حسن کی دیوی خیال کیا جاتا تھا، مطرب و رقاصۂ فلک سے بھی تعبیرکیا گیا ہے

    مثال - ہم بذریعہ دروبین کے زہرہ کو۔۔۔ دیکھتے ہیں

اسم، مؤنث

  • مطربہ، گانے والی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zohra

Noun, Masculine

  • the planet Venus, Aphrodite

    Example - Ham ba-zariya-e-durbin ke Zohra ko.... dekhte hain

Noun, Feminine

ज़ोहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (खगोल विद्या) शुक्र अथवा वीनस सूर्य से दूसरा ग्रह है और प्रत्येक 224.7 पृथ्वी दिनों मे सूर्य परिक्रमा करता है, ग्रह का नामकरण ज़ोहरा प्रेम और सौंदर्य की रोमन देवी पर हुआ है, शुक्र ग्रह

    उदाहरण - हम ब-ज़रिया-ए-दूरबीन (दूर्बीन के माध्यम से) के ज़ोहरा को.... देखते हैं

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words