تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شورِیدگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شورِیدگی کے معانیدیکھیے
شورِیدگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. دیوانگی ، جنون ، آشفتہ سری ، برہمی ، پریشاں حالی .
- ۲. شور و غل ، ہنگامہ ، فساد ؛ شرارت ، کج ادائی ، نافرمانی ، خودسری .
- ۳ . کھار، کھاری پن ، شوریت ، شور زدہ .
شعر
شوریدگی کو ہیں سبھی آسودگی نصیب
وہ شہر میں ہے کیا جو بیابان میں نہیں
شوریدگی کے ہاتھ سے ہے سر وبال دوش
صحرا میں اے خدا کوئی دیوار بھی نہیں
English meaning of shoriidgii
Noun, Feminine
- confusion, disturbance, tumult, disobedience, rebellion, madness, craziness, passion, love, salinity
शोरीदगी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شورِیدگی)
شورِیدگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔