تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُہُودی" کے متعقلہ نتائج

شُہُودی

(تصوف) مسئلۂ شہود کا قائل ، توحیدِ شہودی کا ماننے والا، وجودی کے بالمقابل .

شُہُودیِ تَوحِید

(تصوف) یہ عقیدہ کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی صانع کی ہیں، اس پر اعتماد متکلمین علمائے ظاہر اور عام مومنین کا ہے، توحیدِ شہودی .

تَوحِیدِ شُہُودی

(تصوّف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک صوری دوسری معنوی توحید شہودی صوری کو توحید قولی اور توحید ایمانی بھی کہتے ہیں اس پر اعتقاد متکلمین علماے ظاہر اور عام مومنین کا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی ایک صانع کی ہیں معنوی سے مراد یہ ہے کہ تمام مخلوقات مظاہر خالق کے ہیں لیکن ذوات مخلوقات ذات حق سے جدا ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شُہُودی کے معانیدیکھیے

شُہُودی

shuhuudiiशुहूदी

وزن : 122

موضوعات: تصوف

شُہُودی کے اردو معانی

صفت

  • (تصوف) مسئلۂ شہود کا قائل ، توحیدِ شہودی کا ماننے والا، وجودی کے بالمقابل .
  • شہود سے منسوب ، ظاہری .

شعر

شُہُودی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُہُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُہُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words