تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُکُوک" کے متعقلہ نتائج

شُکُوک

شک کی جمع، تردد، شبہات

شُقُوق

شق ہونا، کفِ پا کا شق ہونا، بوائی

شُکُوک پَیدا کرنا

شک ڈالنا ، شک میں مبتلا کرنا

شُکُوک و شُبْہات

شک اور شبہے، بد گمانیاں

شِکْوَہ

شکایت، گلہ

شِکْوا

شِکْوا

شِکْوا

شُلُوک

رزمیہ نظم کے چار مصرعوں کا بند جس کا ہر شعر ارکان تہجّی پر مشتمل ہوتا ہے

شَکو

(عسکری) تقریباً اسطوانی شکل کی فوجی ٹوپی

شَکْوَہ

دودھ یا پانی کا چھوٹا برتن یا چھوٹی مشک

شَقِیقَہ

۱. آدھے سر کا درد، آدھا سیسی

شِکُوْہ

خوف، ڈر

شُکوہ

شان و شوکت، حشمت ، وقار، کروفر

شَکُور

۱. کثرت سے شکر کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شُکُوک کے معانیدیکھیے

شُکُوک

shukuuk•शुकूक

اصل: عربی

وزن : 121

دیکھیے: شَک

اشتقاق: شَكَّ

  • Roman
  • Urdu

شُکُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • شک کی جمع، تردد، شبہات

شعر

Urdu meaning of shukuuk

  • Roman
  • Urdu

  • shak kii jamaa, taraddud, shubhaat

English meaning of shukuuk

Noun, Masculine, Plural

  • doubts

शुकूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • शंकाएँ, शुब्हात

شُکُوک کے مرکب الفاظ

شُکُوک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُکُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُکُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone