تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُمال رُو" کے متعقلہ نتائج

شُمال

۱. جنوب کے مقابل سمت ، قطب شمالی کی سمت (چونکہ عرب لوگ کعبہ کو ایک شخص قرار دے کر یہ تصور کرتے ہیں کہ اس کا منھ مشرق مغرب کی طرف ہے اس لیے قطب شمالی کی سمت جو کعبہ سے بائیں جابت ہے شمال کہنے لگے) ، اُتّر.

شُمال رُو

وہ جس کا رُخ یا سامنا شمال کی جانب ہو

شُمال مَغْرِب

شُمال نُما

شُمال مَشْرِق

گوشۂ شمال مشرق

شُمال مَغْرِبی

شُمال مَشرِقی

شُمال رُویَہ عِمارَت

(معماری) وہ عمارت جس کا صدر رخ شمال کی جانب ہو

شُمالی

شمال کا، شمال سے منسوب یا متعلق

شُمالِیَہ

رک : شمالی

شُمالاً

شمال کی سمت ، اُتّر کی جانب یا رُخ پر

شُمالی ہَوا

بادِ شمال

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

شُمُول

شامل یا شریک ہونا، شمولیت، شرکت، چھا جانا، محیط ہونا (کسی چیز کو گھیر لینا)، احاطہ بندی

شَمائِل

حلیہ، شکل، وضع قطع، صورت، عادات و خصائل، اخلاق، خصلتیں، عادتیں

سمت شمال

اتری سمت، شمال، اتر

یَمِین و شُمال

دائیں بائیں

شامِل کرنا

شُمُول کَرنا

شامل کرنا ، شریک کرنا .

شامِل كَر لینا

ملانا ، شریک كرنا

شَمْلَہ چُھٹْتا

شملہ چھوڑنا (رک) کا لازم ، شملہ پڑا ہونا .

شَمائِلُ الاَتْقِیا

شامِل ہونا

ملنا، شریک ہونا

شَمْلَہ چھوڑنا

شملہ لٹکانا ، عمامے کے دونوں سرے دونوں کاندھوں پر چھوڑنا

شِمال رُویَہ

شمال رو، جس کی رخ شمال جانب ہو

shamelessly

بے حیائی سے

شَمائِل نامَہ

مرقع ، البم

شامِلِ حال

ہر امر اور ہر حالت میں ساتھ

شَمْلَہ حَشَم

رعب دار ، صاحبِ مقدور ، شان و شوکت والا ، ٹھاٹ باٹ والا ؛ ایک لقب

شامِلِ حال ہونا

شریک ہونا ، ملنا ۔

شامِلات پَٹّی

(كاشت كاری) گاؤں كی مشتركہ پٹی، پورے گاؤں كا كوئی حصّہ

shameless

بے نَنْگ و نام

شامِلِ حال رَہنا

رک : شاملِ حال ہونا ۔

شِمْلَہ مِرْچ

مرچ کی ایک قسم جو موٹی اور گول ہوتی ہے اور سبزی کی طرح پکا کر کھاتے ہیں

shamelessness

بے حَیائی

شامِلات میں

اكٹھا، یک جا ، مشتركہ ، كسی كام میں چند چیزوں یا لوگوں كے شریک ہوجانے یا مل كر اسے مكمل كرنے كا عمل ۔

شامِلاتِ دَہ

آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفاد عامّہ میں مستعمل ہو

شملہ

شامِلاتی

مشتركہ، کسی کے ساتھ ملا ہوا

شَمْلا

رک : شملہ جس کا یہ ایک قدیم اِملا ہے .

شَمْلَہ

سر سے باندھنے کی شال ، عمامہ ، پگڑی

سَہْمُ الْغائِب

غیبی تیر ؛ (کنایۃً) موت ؛ قسمت .

شَمِیلَہ

شامِلَہ

شامل (رک) كی تانیث ۔

سَہْمَلْنا

سن٘بھلنا ، احتیاط کرنا ، ہوشیار ہونا .

سِہامُ اللَّیل

بہت سے شہابِ ثاقب (ٹُوٹے سِتارے)

شامِلات

وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد

شَمْلِیَت

ایک سبزی، میتھی

شُمُولِیَت

شامل ہونا، ملنا جلنا

سَہْمُ الغَیب

شام لینا

رک : شام پكڑنا ۔

شَے مِلْنا

مدد مِلنا ؛ اشتعالک مِلنا

سِہامُ الْغُراب

ایک قِسم ہے درختِ خرما کی جو لمبا اور موٹا ہوتا ہے اور جس پر دراز موٹا اور سُرخ رن٘گ پھل لگا ہوتا ہے ، مشہور ہے کہ یہ پھل کووَں کو بہت مرغوب ہے.

شَہ مِلْنا

حمایت ہونا ، مدد حاصل ہونا ، درپردہ مدد شامل ہونا .

سَہْمُ المَوت

سَہْمُ الْجیب

محراب ، قوس یا کمان کا منقسم شُدہ حصہ ، جیب زاویہ .

شاہ آمْلَہ

ایک آملہ جو گول اور بہت چہٹا ہوتا ہے اور زیادہ كڑوا اور بكسا نہیں ہوتا ، رائے آملہ.

سَہْمُ الْحَشَم

لشکر و فوج کا بخشی یا سردار ، ایک عہدہ دار جس کا کام سپاہیوں کی صف بندی کرنا ہوتا تھا .

شَمْعِ عالَمْ تاب

کنایۃً: آفتاب، سورج

شَمْعِ عِلْم و عَمَل

اردو، انگلش اور ہندی میں شُمال رُو کے معانیدیکھیے

شُمال رُو

shumaal-ruuशुमाल-रू

اصل: فارسی

وزن : 1212

شُمال رُو کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کا رُخ یا سامنا شمال کی جانب ہو

English meaning of shumaal-ruu

Adjective

शुमाल-रू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो जिसका मूंह या सामना उत्तर दिशा में हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُمال رُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُمال رُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone