تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُتَر" کے متعقلہ نتائج

شُتَر

اونٹ

شَتْرُ

دشمن، مخالف.

شَتَر

قطع و برید؛ پلکوں کا الٹائو؛ (عروض) زحافات مفاعیلن میں سے ایک زحاف جس میں اجتماع خرم و قبض کی وجہ سے مفاعیلن، فاعلن ہو جاتا ہے.

شَتر

شَطْر

طرف، جانب، نواح

شُتَر کَٹار

A string of camel

شُتُرِ بے مَہار

(مجازاً) ہر قسم کی پابندی سے آزاد، مطلق العنان، بے لگام، بے قابو، خودس

شُتُر سَوار

اون٘ٹ پر سواری کرنے والا، سانڈنی سوار، وہ سانڈنی سوار جو چھٹیاں پہنچاتا ہے

شُتُر دِل

ڈرپوک، بزدل، بے حوصلہ، تھڑدلا

شُتُر پا

سورج مکھی کا پھول

شُتُر خُو

(کنایۃً) پُرکینہ، کینہ ور.

شُتُر بار

اون٘ٹ کی پشت پر لدا ہوا سامان؛ سامان کی وہ مقدار جو اون٘ٹ پر لادی جا سکے.

شُتُر دِلی

بزدلی، نامردی، کم ہمّتی

شُتُر بَنْد

کُشتی کا ایک دان٘و.

شُتُر گُلُو

کٹار کی شکل کی خم دار چیزوں کی سطح صاف کرنے کی سوہن.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُتَر کے معانیدیکھیے

شُتَر

shutar•शुतर

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

شُتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونٹ

    مثال • شترمرغ ایسا پرندہ ہے جس کی گردن اور ٹانگیں اونٹ کے مشابہ ہوتی ہیں اسی لیے اسے شترمرغ کہا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of shutar

  • Roman
  • Urdu

  • u.unT

English meaning of shutar

Noun, Masculine

  • camel

    Example • Shuturmurgh aisa parinda hai jiski gardan aur tangen oont ke mushaba hoti hain isilie use shuturmurgh kaha jata hai

शुतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उष्ट्र, ऊँट

    उदाहरण • शुतुरमुर्ग़ ऐसा परिंदा है जिसकी गर्दन और टाँगें ऊँट के मुशाबा होती हैं इसीलिए उसे शुतुरमुर्ग़ कहा जाता है

شُتَر کے مترادفات

شُتَر کے مرکب الفاظ

شُتَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone