تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُودْر" کے متعقلہ نتائج

چَمار

ہندؤوں کی نیچی ذات کا ایک طبقہ جس کا کام مردار جانور کی کھال اتارنا کھال کمانا کھال رن٘گنا چمڑا بیچنا جوتا بناتا جوتوں کی مرمت کرنا گان٘ٹھنا اور جوتوں پر پالش کرنا ہے، موچی، کفش دوز، جوتے بنانے یا گھانڈنے والا

چَمار چَودَس

چماروں کا بڑا تیوہار ؛ نزاعات باہمی طے کرنے کے لئے چماروں کا جمع ہونا ، چماروں کی پنچایت

چَمار چَودَھر

چماروں کا جلسہ

چَمار کو چَمْڑے کا سِکَّہ

جیسا آدمی ہوتا ہے اس کی مطابق انعام پاتا ہے

چَمار چَودَس مَچانا

چماروں کی طرح چودس کا تہوار جو کبھی کبھی آتا ہے دھوم دھام سے منانا

چَمار چَودَس کَر٘نا

چماروں کی طرح چودس کا تہوار جو کبھی کبھی آتا ہے دھوم دھام سے منانا

چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار

بدقسمت آدمی کے کے لیے کَہتے ہیں جسے کہیں بھی فائدہ نہ ہو .

چَمار کو عَرش بیگار اُتَرتی ہے

مجبور یا غریب کی ہر جگہ کمبختی ہے

چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے

جو جیسا ہو اس کے ساتھ اس کے مناسب حال سلوک کرنا چاہیے

چَمار کی چھوکْری چَنْدَن نام

برعکس نام ، ناموزوں بات یا کام

چَمار چَر٘م کا یار

ہر شخص اپنے ہی پیشے کو پسند کرتا ہے

چَماری

چمار کی تانیث

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

چَمار کا نام جَگ جَتَن

ادنٰی ہو کر عمدگی کا دعویٰ

چَمارکی جورُو اور ٹُوٹی جُونی

نازیبا بات، نا موزوں بات

چَمارْنی

چماری

چَمارَن

رک : چماری .

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمَر

کوہ ہمالیہ کا بیل، یاک، یاک کی دم، جو راجوں کی چوری کے طورپر استعمال ہوتی تھی، چن٘ور

چامَر

مورکی دم کے پر، جو مکھیاں اڑانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں، مورچھل، چنْور، چنْوری

chimer

دم ساز

چَمِید

چَمَّر

رک : چن٘بر ، چن٘ور.

چُوہْڑا چَمار

نیچ ذات والا، گھٹیا، کمین

کَسْیا چَمار

مردہ جانوروں کی کھالوں کا کاروبار کرنے والا چمار

مَکّھی مار بَڑا چَمار

غریب کو ستانے والا بڑا کمینہ سمجھا جاتا ہے

چَمَر واڑی

چَمَر واڑَہ

وہ جگہ یا محلّہ جہاں چمار رہتے ہوں

چَمَر گِد

مردار خور گدھ

چَمَر گِدھ

مردار خور گدھ

چَمَر تَوحِید

ایسا عقیدۂ توحید جو کم فہمی پر مبنی ہو صوفی حضرات کے نزدیک وحدت الوجود کی اصل کو سمجھے بغیر ہمہ اوست کادم بھرنا ہے .

چامَر پُشْپ

۱. چھالیہ کا درخت لاط : Areca faufel or catechu

چار دِن کی چَمار چَودَس ہے

کمینہ کی چند روزہ خوشحالی پر بولتے ہیں، تھوڑے دن کے لیے اس بات کی شہرت ہے

چَمَر نَچْوا

چماروں کا ناچ

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور

بان٘س کی خوبی جنگل میں اور چمار کی خوبی چمڑے کے گودام میں ظاہر ہوتی ہے، ہر چیز اپنی اپنی جگہ ہر اچھی معلوم ہوتی ہے

چَمَر ہٹّا

چماروں کا محلّہ، چمر واڑہ

چَمَر رَگ

نیچ ذات یا چمار کی طبیعت و خاصیت یا خصلت، محنت سے نفرت، ضد، سرکشی

چَمر ڈھینگ

کرگس، گدھ، چیل

چَمَر ٹولی

چماروں کا گروہ ، خراب اور نیچ ذات لوگوں کی ٹولی.

چَمَر بَگْلی

بگلے کی قسم کا پرندہ، ایک قسم کا چھوٹا بگلا

چامَر گِراتھ

چون٘ری برادر ، وہ نوکر جو چون٘ری ہلانے کی خدمت کرتا ہے.

چَمَررائِیا

مچھلی کی ایک قسم جس کی کھال سنے دار ہوتی ہے.

چَمَر بَرْہی

گندہ بہارجاڑوں ک وہ دن جس میں بارش

چَمَر بَرْہے

گندہ بہارجاڑوں ک وہ دن جس میں بارش

چَمَرْ جُلَاہا

ہندو جلاہا، ہندو بنکر

چَمَر جُولاہا

ہندو جولاہا، مومن جولاہے کا نقیض، کولی

چَمْڑَودا

ایسا جوتا جو ادھوڑی کا بنا ہوا ہو، چمار کا بنایا ہوا معمولی جوتا

چَمْڑائی

کھال صاف کرنے یا پکانے کی اجرت

چَمْڑَودھا

چمرودھا

چَمَرْوا

نیچ ، چمار کا ، کمینہ ، رذیل ، بدشکل ، بدصورت ، بری طرح کا بناہوا.

چمرَودھا

ایسا جوتا جو ادھوڑی کا بنا ہوا ہو، چمار کا بنایا ہوا معمولی جوتا

چُونا اور چَمار کُوٹے ہی ٹھیک رَہتا ہے

چونے کو جتنا زیادہ کوٹیں اتنا ہی مضبوط ہوتا ہے، چمار کو جوتے لگتے رہیں تو درست رہتا ہے

چَمڑاوَٹ

کھال صاف کرنے یا پکانے کی اجرت

چَمْڑے

چمڑا کی مغیّرہ حالت یا جمع، عموماً تراکیب میں مستعمل

چَمْڑا

کھال، پوست (جوکمایاہوا نہ ہو)

چَمْڑی

کھال، پوست

چَمْڑی اُدَھڑْوانا

سزا دلوانا.

چَموڑا

چھوٹا دستی حقّہ جو چمڑے کا بنایا جاتا ہے

چَمْڑا اُدَھڑنا

کھال کا پھٹ جانا ، جانا ، جلد کا اتر جان ، سخت سزا ملنا ، جان لیوا اذیت پہن٘چنا ، چمڑا اترنا ، چمڑا کھین٘چنا ، چمڑا نکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُودْر کے معانیدیکھیے

شُودْر

shuudrशूद्र

اصل: سنسکرت

وزن : 21

شُودْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں میں ذات کی لحاظ سے سب سے نچلا (چوتھا طبقہ) یا نچلے طبقے کا آدمی جو کہا جاتا ہے کہ برہما کو پان٘و سے پیدا ہوا ہے اور اس کا کام اپنے وانچے تین طبقوں کے لوگوں کی خدمت گزاری ہے، اچھوت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shuudr

Noun, Masculine

  • low caste, Sudra, the lowest of the four Hindu castes, an untouchable

शूद्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त वर्ण का व्यक्ति, प्राचीन वर्ण व्यवस्था के अनुसार चार वर्णों में से एक वर्ण
  • हिन्दुओं में चार प्रकार के प्रमुख वर्णों या जातियों में से एक जिसका मुख्य आचरण अन्य तीन वर्णों (अर्थात् ब्राह्मण, क्षत्रिय और वैश्य) की सेवा करना कहा गया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُودْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُودْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone