تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

شُعُور ہونا

احساس نیز سلیقہ ہونا، تمیز ہونا، سمجھ ہونا

شِعْر ہونا

شعر تصنیف کیا جانا، شعر موزوں ہونا، شعر ڈھلنا

شور ہونا

زور کی آواز پیدا ہونا ، غُل مچنا، ہنگامہ ہونا .

شَناوَر ہونا

be an expert, know thoroughly

شُرُوع ہونا

آغاز ہونا، ابتدا ہونا، شروع کرنا کا لازم

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

شیر ہونا

کسی کا کسی پر دلیر ہونا، رعب ڈالنا، غالب ہونا

شِیرِیں ہونا

پُرلطف بن جانا ، لذیذ ، مزے دار ہونا ، ذائقہ دار ہونا.

شُہرَہ ہونا

مشہور ہونا، نام ہونا

شَر ہونا

شر کرنا (رک) کا لازم .

شُعُور آنا

سلیقہ یا سمجھ بوجھ پیدا ہونا، واقفیت ہونا، آگاہی ہونا

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

شور بَنْد ہونا

غل یا شور ختم ہونا

شور پَیدا ہونا

غل مچنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعُور ہونا کے معانیدیکھیے

شُعُور ہونا

shu'uur honaa•शु'ऊर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شُعُور ہونا کے اردو معانی

  • احساس نیز سلیقہ ہونا، تمیز ہونا، سمجھ ہونا

Urdu meaning of shu'uur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ehsaas niiz saliiqa honaa, tamiiz honaa, samajh honaa

शु'ऊर होना के हिंदी अर्थ

  • एहसास नीज़ सलीक़ा होना, तमीज़ होना, समझ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone