تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِباق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِباق کے معانیدیکھیے
سِباق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عِبارت کا جو سلسلہ چلا آ رہا ہو اُس کا معنوی اِقتضا، ربطِ عِبارت، اجزائے عِبارت کی معنوی و باہمی مناسبت (عموماً بطور لاحقہ سیاق کے ساتھ مُستعمل)
- آغاز، اِبتدائیہ، اِفتتاحیہ
- حساب نویسی کے قواعد
- اعضا کے جوڑ، ہاتھ پاؤں کے جوڑ
- باز کی ٹان٘گیں بان٘دھنے کا فِیتہ
اسم، مذکر
- دوڑ میں آگے بڑھ جانا
English meaning of sibaaq
Noun, Masculine
- lesson
- parts of a discourse or composition that come before a particular word or passage
सिबाक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दे, शुद्ध उच्चारण 'सिबाक़'
- संदर्भ, दौड़ में आगे बढ़ना, गणित में प्रवीण होना
संज्ञा, पुल्लिंग
- दौड़ में आगे बढ़ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِباق)
سِباق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔